• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | سی-پیک

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ ۔ رہائشی عمارت ۔ آتشزدگی

غزہ پٹی کے شمالی علاقے جبالیا مہاجر کیمپ میں آتشزدگی کے بعد لوگ جائے وقوعہ کے اردگرد جمع ہیں۔ سیکورٹی اور طبی ذرائع کے مطابق شمالی غزہ پٹی کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے باعث  7 بچوں سمیت کم از کم 21 فلسطینی جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔(شِنہوا)

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ ۔ رہائشی عمارت ۔ آتشزدگی

غزہ پٹی کے شمالی علاقے جبالیا مہاجر کیمپ میں آتشزدگی کے بعد فلسطینی شہری دفاع کی گاڑیاں جائے وقوعہ کے نزدیک موجود ہیں۔ سیکورٹی اور طبی ذرائع کے مطابق شمالی غزہ پٹی کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے باعث  7 بچوں سمیت کم از کم 21 فلسطینی جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔(شِنہوا)

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

مشرق وسطیٰ ۔ غزہ ۔ رہائشی عمارت ۔ آتشزدگی

غزہ پٹی کے شمالی علاقے جبالیا مہاجر کیمپ میں آتشزدگی کے بعد ایک ایمبولینس جائے وقوعہ پر موجود ہے۔ سیکورٹی اور طبی ذرائع کے مطابق شمالی غزہ پٹی کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے باعث  7 بچوں سمیت کم از کم 21 فلسطینی جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔(شِنہوا)

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین میں برکس تھنک ٹینک سمپوزیم کا انعقاد

شیامن(شِنہوا) چین کے مشرقی صوبے فوجیان  کے شہر شیامن میں بین الاقوامی سمپوزیم برائے برکس تھنک ٹینکس 2022 کا انعقاد کیا گیا جس میں عالمی ترقی اور تعاون کو فروغ دینے کی کوششوں پر روشنی ڈالی گئی۔

گزشتہ روز ہونے والے اس سمپوزیم میں 200 سے زائد ماہرین، سرکاری حکام اور صنعتوں، بین الاقوامی تنظیموں اور کاروباری تنظیموں کے نمائندوں نے آف لائن اور آن لائن شرکت کی۔

اس ایونٹ کے منتظمین کے مطابق، سمپوزیم میں  نئے صنعتی انقلاب پر برکس پارٹنرشپ (پارٹ این آئی آر) کو جدت کے مرکز کے طور پر اعلیٰ معیار کی ترقی دینے پر تبادلہ خیال کیاگیا، تاکہ عالمی ترقی کے منصوبوں پرعملدرآمد کی حکمت عملی میں  شراکت کی جاسکے۔

9ویں برکس سربراہ اجلاس کی میزبانی کرنے والے شیامن میں 2020 میں  برکس پارٹ این آئی آرکے مرکز کا قیام عمل میں لایا گیا تھا۔

برکس ریسرچ پر روس کی نیشنل کمیٹی کی ریسرچ ڈائریکٹر ارینا یاریگینا نے اپنے ریکارڈ شدہ ویڈیو بیان  میں کہا کہ برکس پارٹنر انوویشن سنٹر کی سرگرمیوں نے برکس ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرتے ہوئے کثیر جہتی تعاون، انجینئرنگ خدمات اور انتظامی تعاون  کے شعبوں میں نئے مواقع پیدا کیے ہیں۔

فیڈریشن آف انڈین چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اتل دلاکوٹی نے کہا کہ ایک دوسرے کی معیشتوں میں تجارت و سرمایہ کاری کی اہمیت اور تکنیکی اختراعات، صنعتی تبدیلی اور نئی ڈیجیٹل معیشت کے لیے ایک ساتھ  کام کرنا برکس ممالک کی ترقی کا محرک بن گیا ہے۔ 

چین کا جزیرہ نما کوریا کے مسئلہ کے سیاسی تصف...

بیجنگ(شِنہوا)  چین نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ  جزیرہ نما کوریا کے مسئلے کے تمام فریق سیاسی تصفیہ کے لیے پرعزم  رہتے ہوئے بامعنی بات چیت کے ذریعے ایک دوسرے کے تحفظات کو متوازن طریقے سے دور کریں گے۔

ان خیالات کا اظہار وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نےجمعہ کو  پریس بریفنگ میں عوامی جمہوریہ کوریا کی جانب سے جمعہ کو جزیرہ نما کوریا کے مشرقی سمندرمیں ایک مشتبہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کیا۔

   ماؤ نے کہا کہ چین جزیرہ نما میں ہونے والی پیش رفت پر نظر رکھے ہوئے ہے اور یہ کہ  جزیرہ نما میں امن و استحکام کو برقرار رکھنا اور حالات کو بگڑنے اور تناو میں اضافے کو روکنا بین الاقوامی برادری کے مشترکہ مفادات میں ہے۔  

سری لنکن وائلد لائف حکام کا 2023ء میں ہاتھوں...

کولمبو(شِنہوا)سری لنکا میں جنگلات کے وسائل اور جنگلی حیات کی وزارت نے 2023ء کے دوران ملک بھر میں ہاتھیوں کی آبادی معلوم کرنے کیلئے گنتی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پارلیمنٹ کے میڈیا یونٹ نے جمعہ کے روز ایک پریس ریلیز میں کہا کہ یہ فیصلہ پارلیمنٹ کمپلیکس میں منعقدہ جنگلات کے وسائل اور جنگلی حیات کی وزارتی مشاورتی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں کیا گیا ۔

پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ہاتھیوں کی تازہ ترین گنتی کرانے کی ضرورت اس لیے پیدا ہوئی ہے کہ ہاتھیوں کی گزشتہ گنتی کو تقریباً 12 سال گزر چکے ہیں۔

پریس ریلیز کے مطابق کے مطابق ہاتھیوں کی آبادی کی مکمل گنتی انسانوں اور ہاتھیوں میں تنازعہ کو کم کرنے کیلئے جاری ایک طویل المدتی پروگرام کے تحت کی جائیگی ۔ اجلاس میں موجود قانون سازوں نے نشاندہی کی کہ جنوبی ایشیائی ملک میں ہاتھیوں اور انسانوں کا تصادم سنگین تر ہوتا جا رہا ہے۔

اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ ملک میں موجودہ ہاتھیوں کی 16 بڑی گزرگاہوں میں سے بیشتر انسانوں کی غیر قانونی بستیوں کی وجہ سے بند ہیں۔

پریس ریلیز کے مطابق ہاتھیوں کی گزرگاہوں میں حائل رکاوٹوں کو ہٹا دیا جائے گا تاکہ ہاتھیوں اور انسانوں کے تصادم کے واقعات کو کم کیا جا سکے۔

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

عراق کے کردستان میں دھماکہ ، 11 افراد ہلاک

بغداد(شِنہوا) عراق کے نیم خود مختار علاقے کردستان میں گیس ٹینک دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

گورنر حول ابوبکر نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ صوبہ سلیمانیہ کے محلے کازیوا کے ایک گھرمیں ہیٹنگ کیلئے استعمال ہونیوالے مائع پٹرولیم گیس  کے ٹینک سے گیس کے اخراج کے باعث زبردست دھماکہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ ریسکیو کارکن اب بھی 4 دیگر لاپتہ افراد کی تلاش کر رہے ہیں، جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ دھماکے میں گرنے والی تین منزلہ عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

ابوبکر نے عراق کے شمال مشرقی صوبہ سلیمانیہ میں ایک دن کیلئے عوامی سوگ کا اعلان بھی کیا۔

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین ، دیہی روزگار میں مدد کیلئے پالیسی کا اج...

بیجنگ(شِنہوا)چین نے دیہی تارکین وطن مزدوروں کے ساتھ ساتھ حال ہی میں غربت سے باہر نکلنے والے دیہی باشندوں کے روزگار اور کاروبار کے امکانات کو تقویت دینے کیلئے ایک گائیڈ لائن جاری کر دی ہے۔

وزارت انسانی وسائل و سماجی ترقی اور قومی ترقی و اصلاحات کمیشن سمیت 5 ریاستی اداروں کی طرف سے جمعہ کے روز جاری کردہ گائیڈ لائن کے مطابق ملک اس سلسلے میں تارکین وطن کارکنوں کیلئے سوشل انشورنس پریمیم کی ادائیگیوں کو موخر کرنے اور سوشل انشورنس سبسڈی فراہم کرنے جیسے معاون اقدامات کے مکمل نفاذ کو یقینی بنائے گا۔

گائیڈلائن میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کی مدد سے تعمیرات، مینوفیکچرنگ اور سروس انڈسٹریز سمیت ایسی صنعتوں کو ترجیح دی جائے گی جو تارکین وطن کارکنوں کی بڑی وصول کنندگان ہیں۔

گائیڈ لائن میں تارکین وطن کارکنوں کو ان کے گھروں کے قریب ملازمتیں تلاش کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ملک مقامی خصوصیات کے ساتھ دیہی شعبوں کی ترقی کو تیز کرے گا اور ورک ریلیف پروگراموں کو فروغ دے گا۔

گائیڈ لائن میں غربت سے نکالے گئے دیہی باشندوں کی روزگار کی نگرانی کو مضبوط بنانے، پالیسی کو غربت سے نجات کی خاطر نقل مکانی کرنے والوں کی طرف جھکانے اور دیہی ملازمت کے متلاشی افراد کیلئے غیر ضروری پابندیوں کو ختم کرنے کی کوششوں پر بھی زور دیا گیا ہے۔

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

تھائی لینڈ ، بینکاک۔ اے پیک۔ وزارتی اجلاس

تھائی لینڈ، بینکاک میں 33 ویں اے پیک وزارتی اجلاس سے تھائی لینڈ کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ ڈون پرامودوینائی ( چوتھے دا ئیں، سامنے) خطاب کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

تھائی لینڈ ۔ بینکاک۔ اے پیک۔ وزارتی اجلاس

تھائی لینڈ، بینکاک میں 33 ویں اے پیک وزارتی اجلاس کا ایک منظر۔ (شِنہوا)

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

تھائی لینڈ ۔ بینکاک۔ اے پیک۔ وزارتی اجلاس

تھائی لینڈ، بینکاک میں 33 ویں اے پیک وزارتی اجلاس کا ایک منظر۔ (شِنہوا)

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

اسلام آباد میں بیوی کو گلا کاٹ کر قتل کرنے و...

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطا ربانی نے بچوں کے سامنے ماں کو گلا کاٹ کر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔ بچوں کی گواہی نے باپ کو سزائے موت دلوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر رانا حسن عباس نے اسٹیٹ کی جانب سے کیس کی پیروی کی۔ فیصلے کے مطابق پراسیکیوشن کیس کو ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔ مجرم ناصر حسین نے 19 نومبر 2020 کو بیوی کو دو بچوں کے سامنے قتل کیا۔ اٹھارہ سال قبل دونوں کی شادی ہوئی اور سہالہ میں کرائے کے گھر میں رہ رہے تھے۔ ان کی اولاد میں تین بیٹے دو بیٹیاں ہیں۔ مجرم سوزوکی لوڈر جبکہ مقتولہ گھروں میں کام کرتی تھی۔ مجرم نشے کا عادی اور بیوی پر ٹارچر کرتا تھا ۔ مقتولہ نے رشتہ داروں کو کئی بار اس بارے میں بتایا تھا۔ مدعی کے مطابق 19 نومبر 2020 کو صبح 8 بجے رشتے داروں کو کال آئی فرزانہ کو قتل کردیا گیا ، مدعی پولی کلینک پہنچے تو مقتولہ کے دو بیٹے حسنین اور محمد عاقب ہسپتال میں موجود تھے۔ بیٹوں نے عدالت کو بیان میں بتایا کہ والد نے ان کے سامنے والدہ کو قتل کیا۔ تھانہ سہالہ پولیس اسٹیشن میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ پراسیکوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کا جرم ثابت کرنے کے کافی شواہد موجود ہیں۔ ملزم نے اپنی بیوی کا قتل کرکے پانچ بچے یتیم چھوڑے ہیں۔ پراسیکیوٹر نے کہا کہ ملزم نشے کا عادی تھا خاتون پر ٹارچر کرتا تھا پھر اسے قتل کردیا سزا کا حقدار ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

امریکہ کے مقامی باشندے اور سیاہ فام بچے تیزی...

نیویارک (شِنہوا) امریکہ میں ان مقامی اور سیاہ فام والدین کی تعداد بڑھ رہی ہے جنہوں نے شکایت کی ہے کہ ان کے بچوں کو نسل پرستی پر مبنی تجربات کا سامنا ہے۔

سی این این نے جرنل آف آسٹیو پیتھک میڈیسن میں شائع ایک تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ 2016  میں مقامی بچوں میں یہ شرح 10.8 فیصد تھی جو  2020 میں 15.7 فیصد ہوگئی۔

 سیاہ فام بچوں میں 2020 میں یہ شرح 15.04 فیصد ہوگئی جو 2018 میں 9.69 فیصد تھی جنہیں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقلیتی بچوں سے پیش آنے والے نسلی واقعات میں 2016 کے  6.7 فیصد کے مقابلے میں 2020 میں 9.3 فیصد تک اضافہ ہوا۔

مجموعی طور پر اقلیتی بچوں کے 1 ہزار 53 ( 13 ہزار 945 میں سے، 6.7 فیصد) والدین نے شکایت کی تھی کہ ان کے بچوں کو 2016 میں اپنی زندگی کے کسی موقع پر امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 2017 میں یہ شرح قدرے کم ہو کر 6.4 فیصد (6ہزار 275 میں سے 478) رہ گئی، اور 2020 تک مسلسل بڑھ کر1 ہزار 455 والدین (13 ہزار 755 میں سے 9.3 فیصد) تک پہنچ گئی۔

سر وے کے مطابق اگر تقابلی جائزہ لیا جائے تو 2016 میں  309 ( 34 ہزار 537 میں سے، 1.0 فیصد) سفید فام بچوں کے والدین نے اپنے بچے کے امتیازی سلوک کا سامنا کرنے کی شکایت کی تھی۔

 اس وقت سے  اس میں 0.7 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 2020 میں یہ 1.7 فیصد (27 ہزار 411  میں سے 331) تک پہنچ گئی ۔ 

اس سروے میں ان والدین کی شکایات پر غور کیا گیا جن بچوں کو 2016 اور 2020 کے درمیان نسلی امتیاز کا سامنا کرنا پڑا۔

 یہ اعدادوشمار قومی سروے برائے صحت اطفال  سے لئے گئے ہیں جو امریکی محکمہ صحت اور انسانی خدمات گروپس کی ہدایات پر قومی سطح کا نمائندہ سروے ہے۔

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے وزیر داخلہ ک...

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کے لیے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو درخواست دیدی ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا تھا پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو اگر انتقامی کارروائی کرنا چاہتا ہے تو بسم اللہ، اس وقت وزیراعلی کے ایوان میں ان کے بیٹے نے رئیل اسٹیٹ کھولا ہوا ہے، آپ کو اور آپ کے بیٹے کو حرام کے مال کی لت پڑی ہے۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ڈیڑھ ارب کی گاڑیاں خریدی جا رہی ہیں اور تزین و آرائش کی جا رہی ہے، آپ نے اپنے وزرا کی تنخواہیں 12 لاکھ روپے کر دی ہیں، آپ سرکاری خزانے کو بھی لوٹ رہے ہیں اور قبضے بھی کر رہے ہیں۔ ارشد شریف قتل اور عمران خان پر حملے کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی قیادت پر الزام تراشی کرنے والے تسنیم حیدر سے متعلق سوال پر عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ تسنیم حیدر کو ترجمانی کا نوٹیفکیشن کس نے دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا یہ شخص کہتا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کی پلاننگ نواز شریف کے ساتھ بیٹھ کر ہوئی، پرویز الہی نے کل یہ ساری پلاننگ کروائی ہے، کوئی شخص کہہ دیکہ میں ارشد شریف قتل پلاننگ میں ملوث تھا، کیا یہ مان لیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تسنیم حیدر کی اسد قیصر سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماں کے ساتھ تصاویر ہیں، کیاتسنیم حیدر کو پی ٹی آئی کا ترجمان سمجھ لیا جائے، شکل سے لگتا بھی ہے، گھڑی چوری کیس سے نظر ہٹانے کے لیے تسنیم حیدر جیسے کردار کو لایا گیا۔ عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی دوست فرح گوگی سے متعلق سوال پر رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا یہ جو اسٹوری آئی ہے کہ فرح گوگی دبئی نہیں گئی، میں اسے رد کرتا ہوں، فرح گوگی اپنے انکل کے ہیلی کاپٹر پر کئی دفعہ دبئی جا چکی ہے، عطا تارڑ کا کہنا تھا گھڑی چوری کی تحقیقات چل رہی ہیں آپ کو حساب دینا ہو گا، فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کے لیے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو درخواست دے دی ہے، فرح گوگی جیل جائے گی توسب کچھ بولے گی، کیا کیا لیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چینی صوبے ہیبے کے سابق سینئر صوبائی قانون سا...

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صوبے ہیبے  کے صوبائی  پیپلز کانگریس کی قائمہ  کمیٹی کے سابق نائب چیئرمین شی اے جیلائی پر رشوت ستانی کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔

سرکاری طور پر جمعہ کو جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق شی اے پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے سابقہ عہدوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دیگر معاملات سمیت دوسروں کے لیے ملازمت  میں ترقی اورجگہ بنانے  کے ساتھ ساتھ  منصوبوں کی تعمیر میں فوائد حاصل کیے اوراس کے بدلے میں خطیر رقم اور قیمتی اشیا  وصول کیں ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ نگرانی کے  قومی  کمیشن کی جانب سے تحقیقات مکمل کرنے کے بعد سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ کی جانب سے اس پر  فرد جرم عائد کی گئی ۔ اس کے بعد شی اے کا مقدمہ تیانجن میونسپل پیپلزپروکیوریٹوریٹ کی پہلی برانچ  کے حوالے کردیا گیا تھا۔

بیان میں مزید  کہا  گیا کہ شی اے تیانجن کی پہلی ثانوی عوامی عدالت میں مقدمے کا سامنا  کریں گے۔

استغاثہ نے مدعا علیہ کو اس کے قانونی چارہ جوئی کے حقوق سے آگاہ کیا ،  اس سے پوچھ گچھ کی  اور وکیل صفائی کی رائے سنی گئی ۔

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

پرویز مشرف حملہ کیس کے ملزم رانا تنویر کو رہ...

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف حملہ کیس کے ملزم رانا تنویر کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے وفاق اور پنجاب کی رہائی کیخلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت کی۔ رانا تنویر کی عمر قید کی سزا پوری ہو چکی ہے، سزا پوری ہونے کے باوجود رانا تنویر کو رہا نہیں کیا جارہا ہے، عمر قید کی مدت 14 سال ہے، میرے موکل کو جیل میں قید تقریبا 20 سال ہو چکے ہیں۔ عدالت نے دونوں جانب کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کی رہائی کا حکم دے دیا۔ رانا تنویر حسین کو 31 دسمبر 2003 کو پنڈی ٹوٹل حملہ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ رانا تنویر کو 2005 میں سپریم کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ جیل حکام کی جانب سے سزا پوری ہونے کے باوجود رانا تنویر کو رہا نہیں کیا جارہا تھا۔ سپریم کورٹ نے رہائی کا ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے وفاق و پنجاب کی اپیلیں خارج کردی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

اے پیک اجلاس میں چین کی ہائی برڈ گاڑیاں توجہ...

بینکاک (شِنہوا) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں 18اور 19 نومبر کو ہونے والے ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون اجلاس ( اے پیک) میں چینی گاڑی ساز کمپنی جی ڈبلیوایم کی ہوال ایچ 6 ہائی برڈ گاڑیوں کا سرکاری طور پر انتخاب کیا گیا ہے۔

تھائی لینڈ ، رایانگ میں اے پیک اجلاس کے لئے مختص چینی گاڑی ساز کمپنی جی ڈبلیوایم کی ہوال ایچ 6 ہائی برڈ گاڑیاں دیکھی جاسکتی ہیں۔ (شِنہوا)

تھائی لینڈ ، رایانگ میں جی ڈبلیوایم فیکٹری میں عملہ کام کررہاہے۔(شِنہوا)

الیکشن کمیشن، ن لیگ کی آئندہ ماہ انٹرا پارٹی...

مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن نے آئندہ ماہ انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن میں انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے کی سماعت کی، جس میں ن لیگ کے وکیل سے سوال کیا گیا کہ آپ انٹرا پارٹی الیکشن کیوں نہیں کروا رہے؟۔ جواب فائل کریں جس میں انٹرا پارٹی الیکشن میں تاخیر کی وجوہات لکھی ہوں۔ ن لیگ کے وکیل نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ ہم نے اس ہفتے پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن کرانا تھا، لیکن وزیر اعظم کو کورونا ہو گیا۔ اب پارٹی کا 30 دسمبر کو یوم تاسیس اور مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس رکھا ہوا ہے۔ وکیل نے یقین دہانی کرائی کہ 30 دسمبر کو لازمی انٹرا پارٹی الیکشن کرا لیں گے۔ الیکشن کمیشن نے وکیل کی جانب سے یقین دہانی کے بعد کیس کی آئندہ سماعت 5 جنوری تک ملتوی کر دی۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ سماعت پر انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر شہباز شریف اور احسن اقبال کو شو کاز نوٹس جاری کیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

کراچی ایئرپورٹ پر نجی کمپنی کا طیارہ حادثے س...

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نجی کمپنی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایئرکرافٹ سیلز اینڈ سروسز لیمیٹڈ کا جہاز سکھر سے کراچی آ رہا تھا،جہاز جیسے کراچی ایئرپورٹ رن وے 25 آر پر لینڈنگ کے لیے آیا تو لینڈنگ گیئر نہیں کھلا۔ اس موقع پر کپتان نے جہاز کا لینڈنگ گیئر نہ کھلنے کی اطلاع ایئر ٹریفک کنٹرول کی دی، ایئر ٹریفک کنٹرول نے ایمرجنسی ڈیکلیر کرکے شعبہ فائر کو رن وے کے ساتھ فائر ٹئنڈر تیار رکھنے کی ہدایت دی۔ کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول نے کپتان کو فضا میں چکر لگانے اور فیول ہوا میں ضائع کرنے کی ہدایت دی اور کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر سول ایوی ایشن کے فائر ٹینڈر اور میڈیکل ٹیمیوں کو رن وے کے ساتھ الرٹ کیا گیا ۔ بعدازاں ایمرجنسی لینڈنگ سے قبل طیارے نے فضا میں تین چکر لگائے اور فضا میں چکر لگاتے ہوئے طیارہ کا لینڈنگ گیئرکھلا جس سے طیارے کی نارمل لینڈنگ ہو گئی۔ خیال رہے کہ سی اے اے شعبہ فائر، ایئرسائیڈ اور ایر ٹریفک کنٹرول نے واقعے کی رپورٹ اعلی حکام کو بھیج دی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین فلپائن کے ساتھ تعلقات کو اسٹریٹجک بلندیو...

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین، فلپائن کے ساتھ اپنے تعلقات کو ہمیشہ اسٹریٹجک بلندیوں پر دیکھتا ہے۔

شی نے یہ بات اپنے فلپائنی ہم منصب  فرڈینینڈ رومالڈیز مارکوس سے 29 ویں ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون کے معاشی رہنماؤں کے اجلاس کے موقع پر ملاقات میں کہی۔

شی نے یاد دلایا کہ مئی میں فون پر بات چیت سے وہ نئے دور میں بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات میں اہم اتفاق رائے کے ایک سلسلے پر پہنچے، جس میں زراعت ، بنیادی ڈھانچے ، توانائی اور عوام سے عوام کے تبادلے کو تعاون کے 4 ترجیحی شعبوں کے طور پر شناخت کیا گیا۔

شی نے کہا کہ دونوں فریقین کو اپنے عوام کی بھلائی کے لئے تعاون میں نمایاں کردار ادا کرنے اور اس کا معیار بڑھانے کی ضرورت ہے۔ چین ، فلپائن کے ساتھ اپنی دوستی اور تعاون کو آگے بڑھانے میں کام کرے گا، قومی ترقی اور تجدید کا عہد کرے گا، اور چین ۔فلپائن دوستی کا نیا باب رقم کرے گا۔

شی نے فلپائن کے ساتھ باقاعدگی سے رابطے برقراررکھنے اس کے خدشات کو حل کرنے میں چین کی آمادگی پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ دونوں فریقین کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اور فلپائن کے تعمیر، بہتر ین، مزید پروگرام کے درمیان ہم آہنگی کو مزید گہرا کرنے ، داواؤ ۔ اسمال پُل منصوبے کی کامیابی کو یقینی بنانے ، دو ممالک ، جڑواں پارک  پر تعاون تلاش کرنے اور صاف توانائی، تعلیم، اور عوامی صحت پر تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

شی نے کہا کہ چین فلپائن سے مزید معیاری زرعی اور ذیلی مصنوعات درآمد کرنے کا خواہش مند ہے ، جبکہ دونوں فریقین کو عوام سے عوام اور ثقافتی تبادلوں کو بڑھانے اور چین۔ فلپائن دوستی میں پائیدار عوامی تعاون کے لئے مزید ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔

شی نے کہا کہ بحیرہ جنوبی چین کے معاملے پر دونوں فریقین کو دوستانہ مشاورت پر قائم رہنا چاہئے اور اختلافات و تنازعات کو مناسب طریقے سے حل کرنا چاہئے۔

چمن میں پاک افغان بارڈر آٹھ روز بعد کھول دیا...

پاک افغان سرحد پر باب دوستی تجارت اور پیدل آمد و رفت کے لئے بحال کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر چمن عبدالحمید زہری کے مطابق پاک افغان بارڈر 8 روز کے بعد کھول دیا گیا ہے، اور باب دوستی سے دو طرفہ تجارت اور پیدل آمد و رفت بحال ہو گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر چمن نے بتایا کہ باب دوستی 8 روز قبل سرحد پار سے فائرنگ کے بعد بند کردیا گیا تھا، فائرنگ سے ایک اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوئے تھے۔ 13 نومبر کی دوپہر افغان فورسز کی جانب سے اچانک فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا، جواب میں سرحد پر تعینات پاکستان فورسز کی جانب سے بھی بھر پور کارروائی کی گئی۔ حکام کے مطابق زخمی اہلکار کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمی اہلکاروں کو طبی امداد دی گئی، جب کہ شہید اہلکار کی نماز جنازہ ایف سی ہیڈ کوارٹر چمن میں ادا کی گئی۔ فائرنگ کے دوران باب دوستی سے آنے جانے والے پیدل شہریوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ کشیدہ صورتحال کے پیش سول اسپتال چمن میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی اور طبی عملے کو مکمل طور پر الرٹ کر دیا گیا ہے۔ فائرنگ کے بعد دونوں جانب بارڈر مکمل طور پر بند کر دیا گیا جبکہ پیدل آمدورفت اور تجارت بھی معطل ہو گئی، بارڈر پر سامان سے لدے ٹرکوں اور کنٹینروں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ڈی سی چمن نے بتایا کہ فوری طور پر فائرنگ کی وجہ سامنے نہیں آسکی اس حوالے سے افغان حکام کے ساتھ رابطہ کیا جا رہا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین، صوبہ گوانگ ڈونگ کی غیر ملکی تجارت میں...

گوانگ ژو (شِنہوا) مینوفیکچرنگ کے مرکز اور چین کی غیر ملکی تجارت  میں سب سے بڑا  کردار ادا کرنے والے صوبہ گوانگ ڈونگ کی غیر ملکی تجارت رواں سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران  مجموعی طور پر 68 کھرب 30 ارب  یوآن (تقریباً 966.7 ارب امریکی ڈالرز) تک پہنچ گئی  ہے۔

 صوبا ئی کسٹمز حکام   کے مطابق  یہ غیر ملکی تجارت گزشتہ سال کے مقابلے میں 1.9 فیصد زیادہ ہے ۔

گوانگ ڈونگ کی برآمدات گزشتہ سال کی نسبت 6.8 فیصد بڑھ کر 43 کھرب90  ارب   یوآن ہو گئی ہیں  جبکہ درآمدات 5.9 فیصد کم ہو کر 24 کھرب 40 ارب یوآن ہو گئیں۔

گوانگ ڈونگ کا سب سے بڑی تجارتی شراکت دار جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی ایسوسی ایشن (آسیان ) ہے۔ صوبے کی آسیان کے لئے درآمدات اور برآمدات جنوری سے اکتوبر تک کے  عرصہ کے دوران  11کھرب یوآن رہیں جو کہ 10 فیصد اضا فہ  ہے۔

گوانگ ڈونگ کی امریکہ اور یورپی یونین کے ساتھ تجارت میں اس عرصہ کے دوران سالانہ بالترتیب 8.6 فیصد اور 8.2 فیصد اضافہ ہوا۔

رواں سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران  اس کی مکینیکل اورالیکٹریکل مصنوعات کی برآمدات میں 3.6 فیصد اضافہ ہوا جو کہ صوبے کے مجموعی  برآمدی حجم  کا 66.6 فیصد ہے۔

 سولر سیلز  کی برآمدات میں 37.1 فیصد اضافہ ہوا، لیتھیم آئن بیٹری کی برآمدات میں 47.8 فیصد اضافہ ہوا اور بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی برآمدات میں تقریباً تین گنا اضافہ ہوا۔

گوانگ ڈونگ کی زرعی مصنوعات کی درآمدات میں 12.6 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔علاوہ ازیں  اناج کی درآمدات میں 27 فیصد اور آبی مصنوعات کی درآمدات میں 44.2 فیصد اضافہ ہوا۔

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

کورونا کے مزید 17 کیسز رپورٹ، 42 مریضوں کی ح...

ملک بھر میں کورونا کے مزید 17 کیسز رپورٹ، 42 مریضوں کی حالت نازک۔قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 435 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 17 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.31 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 42 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

شی کی جانب سے مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایشیا...

بینکاک (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ  نے ایشیا بحرالکاہل  گھرانے  کی ایک  قوت  کے طور پر  پیروی کرنے  کی ضرورت بارے زور دیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں  ایک ہی کشتی کے مسافروں کی طرح ایک دوسرے کی دیکھ بھال اور مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایشیا بحرالکاہل  برادری کی جانب آگے بڑھنے کی ضرورت ہے  ۔

صدرشی نے  جمعہ کو29ویں ایشیا بحرالکاہل معا شی تعاون (اے پیک ) کے اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا بحرالکاہل  ہمارا گھر ہے اوراس کے ساتھ ہی عالمی اقتصادی ترقی کا پاور ہاؤس بھی ہے۔

چینی صدر نے کہا کہ گزشتہ دہائیوں کے دوران، خطے میں مضبوط اقتصادی تعاون نے ایشیا بحرالکاہل  معجزہ پیدا کیا ہے جس کودنیا بھر میں  سراہا جاتا ہے۔ ایشیا بحرالکاہل  تعاون لوگوں کے دلوں میں گہری جڑیں پکڑ چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج دنیا ایک اور تاریخی دوراہے پر آ گئی ہے، اور اس نے ایشیا بحرالکاہل  کے اس  خطے کو اپنے موقف اور کردار میں مزید اہم اور نمایاں بنا دیا ہے۔

نئے حالات کا سامنا کرنے کے لئے  شی نے مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایشیا بحرالکاہل  برادی  کی تعمیر اور ایشیا بحرالکاہل  تعاون کو نئی بلندیوں  پر لے جانے کے لیے ایک دوسرے سے تعاون  پر زور دیا۔ اس مقصد کےحصول کے  لیے انہوں نے کئی تجاویز پیش کیں۔

شی نے دیگر ملکوں  پر زوردیا کہ وہ بین الاقوامی ایمانداری اور انصاف کو برقرار رکھیں اور امن و استحکام پر مبنی ایشیا بحرالکاہل  تعمیر کریں ۔

انہوں نے  باہمی احترام، یکجہتی اور تعاون کی لازمی  اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا  کہ  کسی بھی چیز کے سامنے آ نے پر  بڑی تبدیلی  کے لیے تمام فریقین کے درمیان مشاورت ہو نی چا ہئیے۔

پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کا احتجاج، او پی ڈیز بن...

پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف ایک مرتبہ پھر احتجاج کرتے ہوئے آج تمام او پی ڈیز بند کر دیں۔ ڈاکٹر سمیت دیگر عملہ ایڈمن کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرو رہا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جب تک بل کی منظوری نہیں ہوتی احتجاج جاری رکھیں گے۔ احتجاج اور او پی ڈیز بند ہونے سے سینکڑوں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

ترقی اور اتحاد۔ جی 20 میں چین کی تجاویز، اے...

بیجنگ (شِنہوا) چین نے  بہت سے چیلنجز کا سامنا کرتی دنیا کے لئے امن اور ترقی کو فروغ دینے اور مشترکہ مستقبل کے ساتھ انسانی برادری کی تعمیر کا عہد کیا ہے۔

یہ پیغام  کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی ) نے اکتوبر میں اپنی 20ویں قومی کانگریس بلا نے کے وقت دنیا کو دیا تھا۔ چینی صدر شی جن پھنگ  نے رواں  ہفتہ دو اہم پلیٹ فارمز پر اس عزم کا اعادہ کیا جس میں  دنیا بھر کے رہنما اکٹھے ہوئے تھے  ۔

شی جن پھنگ  کا گزشتہ ماہ پارٹی کانگریس کے اختتام کے بعد یہ پہلا غیرملکی دورہ تھا۔ شی نے انڈونیشیا میں  گروپ آف ٹوئنٹی(جی20 ) کے  17 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کی اور اب وہ 29 ویں ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (اے پیک ) کے اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ میں ہیں۔

انہوں نے مشترکہ طور پر عالمی ترقی کو فروغ دینے کے لیے یکجہتی اور تعاون کو بڑھانے پر زور دیا جو کہ دنیا کے ایک بڑے ملک کے طور پر چین کے احساس ذمہ داری کا اظہار ہے ۔

شی نے کہا کہ تمام ملکوں  کو چاہیے کہ وہ  تقسیم کو اتحاد، تصادم کو تعاون اوربے دخلی  کو جامعيت سے بدلیں ۔

صدر شی نے کہا  کہ تمام ملکوں  کو ہمارے اس عہد  کے اس  سوال کا جواب دینے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنا  چاہیے  کہ اس دنیا میں آخر کار  خرابی کیا ہے، ہم اس کے بارے میں کیا  کرسکتے ہیں ۔

چین بین الاقوامی تعاون کے لیے تیسرے بیلٹ این...

بینکاک (شِنہوا) چینی صدر شی  جن پھنگ  نے کہا ہے کہ بیجنگ آئندہ سال بین الاقوامی تعاون کے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے انعقاد پر غور کر رہا ہے تاکہ ایشیا بحرالکاہل اور وسیع تر دنیا میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کو  فروغ  دیا جائے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز تھائی لینڈ میں 29ویں ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (اے پیک ) کے اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت، عمران خان کی ضمانت می...

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے ان کی طبی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سنگجانی میں درج احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے پر کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں ہوئی۔ عدالت نے عمران خان کی طبی بنیادوں پر سماعت میں حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کی عبوری ضمانت میں 28 نومبر تک توسیع کردی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر عمران خان کی مکمل میڈیکل رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجا جواد عباس حسن نے کی، جہاں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے رائے تجمل حسین لاٹی عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ گولیاں لگنے کے باعث عمران خان شدید بیمار ہیں، اس لیے پیش نہیں ہو سکے ۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 28 نومبر تک ملتوی کردی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین ۔ یو ن نان ۔ کن منگ ۔ ڈ یان چھی جھیل

چین کے جنو ب مغر بی صو بہ یو ن نان کے کن منگ کی ڈیان چھی جھیل کے کنارے لا ئیو اسٹر یمر کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

چین۔ یون نان۔ کن منگ۔ ڈ یان چھی جھیل

چین کے جنوب مغر بی صو بہ یو ن نان کے کن منگ کی ڈیان چھی جھیل کے کنارے لو گ تفر یح کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین۔ یو ن نان ۔ کن منگ ۔ ڈ یان چھی جھیل

چین، جنو ب مغر بی صو بہ یو ن نان کے کن منگ کی ڈ یان چھی جھیل کے کنارے ایک جوڑا  کا لے سر والی مر غا بیوں کے پس منظر کے ساتھ تصا ویر بنوا رہا ہے۔(شِنہوا)

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

کراچی و کوئٹہ میں اے این ایف کی کارروائیاں،...

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)کی کراچی اور کوئٹہ میں کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے گنجان آباد علاقے اورنگی ٹان کے قریب ایک کارروائی میں ملزم سے 2 کلو 400 گرام چرس برآمد کرلی گئی۔ حکام کے مطابق ملزم کراچی ہی کا رہائشی ہے، جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ میں ایک بڑی کارروائی کی گئی ہے، جس میں منشیات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اے این ایف حکام کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے کچلاک میں کارروائی کے دوران افغان باشندے سے 94 کلو چرس برآمد ہوئی۔ ملزم قندھار کا رہائشی ہے۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چینی صدر شی کی جانب سے ایک صاف اور خوبصورت...

بینکاک (شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ  نے  29ویں ایشیا بحرالکاہل  اقتصادی تعاون  کے معا شی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایشیا بحرالکاہل  کو صاف اور خوبصورت بنانے کی کوششوں پر زور دیا ہے ۔

انہوں نے جمعہ کو  اپنے خطاب  میں اقتصادی اور تکنیکی تعاون کو بڑھانے، مربوط ڈیجیٹل اور سبز ترقی میں  تیزی لانے ، توانائی، وسائل اور صنعتی اور کھپت کے  ڈ ھا نچے کے عمل کو آگے بڑھانے  اور سبز اقتصادی اور سماجی ترقی کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

شی کا نئے دور کے لئے چین۔جاپان تعلقات موزوں...

بیجنگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین دو طرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک بلندی کے درست راستے پر اور نئے دورمیں چین- جاپان تعلقات کی تعمیرمیں جاپان کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے۔

شی نے ان خیالات کا اظہار 29ویں ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون  (اے پیک) معا شی رہنماؤں کے اجلاس کے موقع پر جاپانی وزیراعظم فومیو کی شیدا کے ساتھ ملاقات میں کیا۔

 انہوں نے کہا کہ چین اور جاپان نے رواں سال دوطرفہ تعلقات معمول پر لانے کی  50ویں سالگرہ کو مشترکہ طور پر منایا۔

شی نے مز ید  کہا کہ گزشتہ 5 دہائیوں سے دونوں فریقین نے چین- جاپان کی 4 سیاسی دستاویزات کو اپنایا ، متعدد اہم مشترکہ مفاہمت حاصل کی، اس سے  مستفید ہوئے اور مختلف شعبوں میں بامعنی تبادلے اور تعاون کیا۔

شی نے کہا کہ اس تمام عمل نے دونوں ملکوں کے عوام کو اہم فائدے پہنچائے،علاقائی امن، ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کیا ۔ ایشیا میں قریبی پڑوسیوں اور دنیا کے اہم ممالک کے طور پر، چین اور جاپان کے بہت سے مشترکہ مفادات ہیں اور ان میں تعاون کی کافی گنجائش موجود ہے ،چین- جاپان تعلقات کی اہمیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور نہ ہی آئے گی۔

شی نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں فریقین کو ایک دوسرے کے ساتھ خلوص سے پیش آنے اور اعتماد کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہونے، چار چین- جاپان سیاسی دستاویزات کے اصولوں کی پاسداری کرنے اور تاریخ سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ انہیں ایک دوسرے کی ترقی کومعروضی اور عقلی انداز  میں دیکھنے کی ضرورت ہے،جبکہ پالیسیوں میں سیاسی اتفاق رائے ایسے شامل کریں کہ دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کے لئے خطرہ نہیں بلکہ شراکت دار ہونا چاہیے۔

تھائی لینڈ، بینکاک میں چینی صدر شی جن پھنگ جاپانی وزیراعظم فومیو کی شیدا سے ملاقات کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

شی نے کہا کہ تاریخ اور تائیوان جیسے اصولی معاملات چین۔ جاپان تعلقات میں سیاسی بنیاد اور بنیادی اعتماد پر قائم ہیں۔ اس لیے ان سے نیک نیتی اور مناسب طریقے سے نمٹا جانا چاہیے۔ چین دوسرے ممالک کے اندرونی امور میں مداخلت نہیں کرتا اور نہ ہی کسی کی طرف سے اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت کا جواز قبول کرتا ہے ۔

مبینہ بیٹی نامزدگی فارم میں ظاہر نہ کرنے پر...

عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو نامزدگی فارم میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست گزار کے وکیل کیس کال ہونے پر بروقت پیش نہیں ہو سکے، جس پر عدالت نے درخواست پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے 24 نومبر تک ملتوی کردی ،کیس کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق نے کی، جہاں عدالت میں تاخیر سے پہنچنے پر وکیل کو اپنی درخواست کے حق میں دلائل کی اجازت نہیں ملی۔ عدالت نے کہا کہ کیس ملتوی ہو چکا ہے، اب آئندہ تاریخ ہی پر سنا جائے گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درخواست میں مقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے۔ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں ایک بیٹی کو ظاہر نہیں کیا۔ نااہلی کے لیے درخواست ساجد نامی شہری نے دائر کر رکھی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں کال...

سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔ اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی سربراہ پروین رحمان کو2013 قتل کیا گیا تھا۔پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان کو دسمبر2021 میں سزائیں سنائی گئی تھیں۔ملزمان پر فی کس 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا تھا اورجرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں 6 ماہ قید کی سزا کا حکم بھی دیا گیا تھا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزم رحیم سواتی، امجد حسین، ایاز سواتی اور احمد حسین کو دو بار عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ سندھ ہائیکورٹ نے ملزمان کی سزاوں کے خلاف اپیل منظورکرتے ہوئے سزاں کو کالعدم قراردیتے ہوئے حکم دیا کہ اگر ملزمان دوسرے کیسز میں مطلوب نہیں توانہیں رہا کیا جائے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون کےرہنماؤں کا ا...

تھائی لینڈ ، بینکاک (شِنہوا) ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون (اے پیک) معیشتوں کے رہنماؤں کا سالانہ اجلاس جمعہ کے روز شروع ہوگیا ہے ،جس میں خطے اور اس سے باہر متوازن،جامع اور پائیدار ترقی کو آگے بڑھانے پر گفتگو ہو رہی ہے۔

یہ 2018 کے بعد سے اے پیک معاشی رہنماؤں کا پہلا روبرو اجلاس ہے۔ یہ ایسے وقت میں ہورہا ہے جب دنیا کو بڑھتی مہنگائی، جغرافیائی سیاسی چپقلش، ماحولیاتی تبدیلی، اور طویل عرصے سے نوول کرونا وائرس عالمی وبا جیسی متعدد مشکلات کا سامنا ہے۔

اجلاس کا موضوع کھلا پن، مربوط اور توازن ہے جبکہ اس کی صدارت تھائی وزیراعظم پریوت چن او چا کررہے ہیں۔

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

نیا آرمی چیف سیاسی گند اپنے کندھوں پہ نہیں ا...

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو بھی نیا آرمی چیف آئے گا وہ سیاسی گند اپنے کندھوں پہ نہیں اٹھائے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کیئرٹیکر کا دورانیہ بڑھوانا اور من پسند تعیناتی بھی چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ٹکٹ میں دو مزے نہیں مل سکتے۔ حکومتی اتحاد اور وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس پر تنقید کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کا سیاسی جنازہ نکل چکا ہے، جس کی سیاسی چیخیں بلاول کی پریس کانفرنس میں واضح ہیں۔ کورونا یا ڈرونا کا فیصلہ بھی 72 گھنٹوں میں ہو جائے گا۔ 26 نومبر کو عمران خان کا راولپنڈی میں تاریخی استقبال کریں گے۔ سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ملک کا وزیر خارجہ بلاول اپنے ملک کے صدرکو دھمکیاں دیرہاہے۔ مانگے تانگے کی حکومت کا یہی نتیجہ ہوتا ہے۔ عمران خان کو کسی کی تعیناتی پہ اعتراض نہیں، جو بھی نیا آرمی چیف آئے گا، وہ سیاسی گند اپنے کندھوں پہ نہیں اٹھائے گا اور ملک کو الیکشن کی طرف لے کر جائے گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ آئندہ 5 روز سیاست میں فیصلہ کن ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں