ہاربن (شِنہوا) چین کے شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ میں الیکٹرک مشینری بنانے والی ایک سرکردہ چینی کمپنی نے حالیہ برسوں میں اسمارٹ پیداوار کو فروغ دینے کے لیے ڈیجیٹلائزیشن کو تیز کیا ہے۔
چین، شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں واقع ہاربن الیکٹرک کارپوریشن کی فیکٹری میں عملے کا ایک رکن کام کررہا ہے۔(شِنہوا)
چین، شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں واقع ہاربن الیکٹرک کارپوریشن کی فیکٹری میں عملے کا ایک رکن کام کررہا ہے۔(شِنہوا)
بنکاک(شِنہوا) چینی صدرشی جن پھنگ نے تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن فرا واجیراکلاوچھایوہوا اور ملکہ سوتھیدا بجراسودھابیمالاکشنا سے بنکاک کے گرینڈ پیلس میں ملاقات کی۔ شی اور مادام پھینگ لیوآن نے شاہ وجیرالونگ کورن،ملکہ سوتھیدا اور شہزادی سری وناوری نریرتانہ کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور خوشگوار ماحول میں تبادلہ خیال کیا۔چینی صدر نے کہا کہ چین اور تھائی لینڈ اچھے پڑوسی، بہترین دوست، نفیس رشتہ دار اور اچھے شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک کے تعلقات وقت کی کسوٹی کا مقابلہ کرکے نئے دور میں مزید مضبوط ہوئے ہیں۔
دونوں ممالک کے درمیان جامع تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کے قیام کی رواں سال 10ویں سالگرہ پر روشنی ڈالتے ہوئے شی نے کہا کہ چین تھائی لینڈ کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گا تاکہ دونوں ممالک کے ایک خاندان کے خصوصی رشتوں کو آگے بڑھایا اور دوطرفہ کمیونٹی کی تعمیر کی جانب ایک ہم نصیب مستقبل اور دوطرفہ تعلقات میں ایک نیا باب تحریر کیا جاسکے۔
چینی صدر نے دونوں ممالک کی دوستی کے لیے بادشاہ اور تھائی لینڈ کے شاہی خاندان کی دیرینہ حمایت اور توجہ اور دوستی کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کوفروغ دینے میں ان کے خصوصی اور اہم کردار کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے اس کی تعریف کی۔

سان فرانسسکو(شِنہوا) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کردیا گیا ہے ۔ ان کے اکاؤنٹ پر جنوری 2021 میں مستقل پابندی لگائی گئی تھی۔
ٹوئٹر کے نئے مالک ایلن مسک نے ایک روزہ پول منعقد کیا جس میں پوچھا گیا کہ کیا ٹرمپ کو دوبارہ پلیٹ فارم پر آنے کی اجازت دی جانی چاہیے۔ اس میں 1 کروڑ 50 لا کھ سے ز ائد لوگوں نے ووٹ دیا جس میں سے 51.8 فیصد نے حق میں رائے دی اور 48.2 فیصد نے مخالفت کی تھی ۔
مسک نے ٹویٹ کرتے ہو ئے بتا یا کہ لوگوں نے رائے کا اظہار کر دیا ہے اور اب ٹرمپ کو بحال کر دیا جائے گا۔
ٹوئٹر کی آخری سہ ماہی کی مالیاتی رپورٹ کے مطابق جولائی 2022 تک اس پلیٹ فارم کے روزانہ ما نیٹائز کر نے کے قابل فعال صارفین کی تعداد تقریباً23 کروڑ 78لاکھ ہے۔
امریکی کیپیٹل میں ہونے والے ہنگاموں کے کچھ دن بعد 6 جنوری کو ٹرمپ کے ٹوئٹر پر پابندی لگائی گئی تھی ۔جس کی وجہ یہ تھی کہ ان کے حامیوں نے 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو پرتشدد طریقے سے الٹنے کی کوشش کی تھی ۔
بیجنگ (شِنہوا) چین کی خام تیل کی پیداوار میں سرکاری اعداد وشمار کے مطابق اکتوبر کے دوران تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔
قومی بیورو برائے شماریات کے مطابق اکتوبر کے دوران خام تیل کی مجموعی پیداوار1 کروڑ 72 لاکھ 20ہزار
ٹن رہی جو کہ گزشتہ سال کی نسبت 2.5 فیصد اور ستمبر کے مقابلے میں 1.1 فیصد پو ائنٹس زیادہ ہے۔
چین نے گزشتہ ماہ4 کروڑ 31لاکھ 40ہزار ٹن خام تیل درآمد کیا جس میں گزشتہ سال کی نسبت 14.1 فیصد اضافہ ہوا جس نے ستمبر کے دوران ہونے والی 1.6 فیصد کمی کو پلٹ دیا ہے۔
چین کی خام تیل کی پیداوار جنوری سے اکتوبر تک تقریباً 1کروڑ 71 لاکھ ٹن رہی جو کہ ایک سال پہلے کے مقابلے میں 3 فیصد زیادہ ہے۔
امریکا کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس سمندری خطرات سے نمٹنے کے لئے اگلے سال تک خطہ خلیج کے تزویراتی پانیوں میں100 سے زیادہ بغیر کپتان جہاز مامور کرے گی،امریکی جنرل مائیکل کوریلا نے بحرین میں سالانہ منامہ ڈائیلاگ کانفرنس کے دوران کہا کہ اگلے سال نومبر تک ٹاسک فورس 59 سطح سمندر پر تیرنے اور زیرآب چلنے والے100 سے زیادہ بغیر کپتان جہازوں کے بیڑے کو مامور کرے گی وہ ایک ساتھ مل کر کام کریں گے اور بات چیت کریں گے، بحری سرگرمیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی،مائیکل کوریلا کا کہنا تھا کہ اس ٹاسک فورس کو بحرین میں تشکیل دیا گیا تھا تاکہ ایران کے ڈرون حملوں کے خطرات سے نمٹا جا سکے، حالیہ مہینوں میں خلیج کے پانیوں میں بحری جہازوں پر ڈرون حملوں کا الزام ایران پر عائد کیا گیا ہے۔
بیجنگ (شِنہوا) چین کی خدمات کی آؤٹ سورسنگ صنعت میں رواں سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران مسلسل توسیع ہوئی ہے ۔
وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق چینی کمپنیوں نے جنوری سے اکتوبر تک کے عرصہ کے دوران تقریباً 15 کھرب 40 ارب یوآن (تقریباً 216 ارب امریکی ڈالرز) کی خدمات کی آؤٹ سورسنگ کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 14.4 فیصد زیادہ ہیں ۔
اس عرصہ کے دوران مکمل کیے گئے معاہدے کی قدر 10 کھرب 60 ارب یوآن رہی، جس میں گزشتہ سال کی نسبت 13.3 فیصد اضافہ ہوا۔
ان میں سے مجموعی طور پرسمندر پار خدمات کی آؤٹ سورسنگ معاہدوں کی مالیت گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 14.6 فیصد بڑھ کر 875.7 ارب یوآن ہو گئی۔
ا ن معاہدوں کی قدرکے لحاظ سےامریکہ، یورپی یونین اور علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری تنظیم کے رکن ملکوں کے ساتھ سمندر پار خدمات کی آؤٹ سورسنگ میں گز شتہ سال کی نسبت رواں سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران بالترتیب 10.5 فیصد، 19.6 فیصد اور 7.5 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔
امریکی ریاست نیویارک میں چھے اعشاریہ پانچ فٹ برفباری کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں، گورنر نے 11 کانٹیوں میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کی درخواست کر دی،امریکی ریاست نیویارک میں 6.5 فٹ برفباری نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے، برفانی طوفان کے باعث ٹریفک متاثر ہوئی اور درخت گرنے کے واقعات سمیت املاک کو بھی نقصان پہنچا، ایری کانٹی میں راستوں سے برف ہٹانے کے دوران دو افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق مشی گن سے نیویارک تک کی پانچ عظیم جھیلوں کی ریاستوں میں برف باری کی وجہ سے الرٹ جاری کیا گیا ہے اور عوام کو جھیل کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
برطانوی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد یوکرینی صدر نیٹوئٹ کیا کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد رشی سونک نے کیف کا پہلا دورہ کیا،انہوں نے لکھا کہ جنگ کے آغاز سے ہی برطانیہ اور یوکرین اہم اتحادی رہے، آج کی ملاقات میں بھی اہم ترین موضوع پر تبادلہ خیال کیا گیا_ٹوئٹر پر اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے لکھا کہ برطانیہ جانتا ہے کہ آزادی کے لئے لڑنے کا کیا مطلب ہے؟
بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ 6 روزہ بیرونی دورہ کرکے چین واپس پہنچ گئے۔ انہوں نے جی 20 کے 17 ویں سربراہی اجلاس اور 29 ویں ایشیا پیسیفک معا شی تعاون ( اے پیک) کے اقتصا دی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کی جس کے بعد تھائی لینڈ کا دورہ کیا۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن ، ریاستی قونصلر اور وزیرخارجہ وانگ یی نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20 ویں قومی کانگریس کے کامیاب آغاز کے بعد چین نے سفارتکاری کے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔
وانگ نے کہا کہ اپنے 6 روزہ دورے میں شی نے 30 سے زائد تقریبات میں شرکت کی، جس نے عالمی ترقی کے فروغ اور عالمی حکمرانی کی قیادت کے لیے واضح پیغام دیا جو ایک معقول، پراعتماد اور ذمہ دار بڑے ملک کی حیثیت سے چین کے کردار کو واضح کرتا ہے۔
وانگ نے کہا کہ کثیر الجہتی اجلاسوں سے خطاب اور دیگر ممالک کے رہنماؤں سے ملاقاتوں میں شی نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20 ویں قومی کانگریس، چینی جدیدیت، چین اور باقی دنیا کے درمیان فائدہ مند تعاون پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور چین کی اعلیٰ معیار کی ترقی اور کھلے پن کے روشن امکانات کو فروغ دیا جس سے یہ مضبوط اشارہ ملتا ہے کہ چین ہمیشہ عالمی امن و ترقی کو فروغ دے گا اور دوسرے ممالک کے ساتھ کھلے پن اور تعاون کو گہرا کرے گا۔
انڈونیشیا، بالی میں اپروا کیم پن سکی کے باہر گروپ آف 20 کے 17 ویں سربراہی اجلاس کا لوگو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)
وانگ نے کہا کہ جی 20 سربراہی اجلاس دنیا اور خطے کے بڑے ممالک کو قریب لایا ہے اور یہ عالمی اقتصادی تعاون کے لئے بھی ایک پلیٹ فارم ہے۔
سربراہی اجلاس میں شی نے تمام ممالک پر زور دیا کہ وہ مشترکہ مستقبل کے ساتھ انسانی برادری کی تعمیر کا نظریہ اپنائیں۔ امن، ترقی اور جیت کے تعاون کی وکالت کریں تاکہ تقسیم کو اتحاد، تصادم کو تعاون اور اخراج کو شمولیت میں بدلا جاسکے۔ اور عالمی ترقی کو سب کے لئے زیادہ جامع ، فائدہ مند اور زیادہ لچکدار بنایا جاسکے۔
وانگ نے بتایا کہ شی نے کہا ہے کہ جدیدیت کسی ایک ملک کا مخصوص استحقاق نہیں ہے اور ترقی میں آگے بڑھنے والوں کو دوسروں کی ترقی میں خلوص کے ساتھ مدد کرنی چاہیئے۔

سان فرانسسکو (شِنہوا) امریکی ریاست واشنگٹن کی سنوہومیش کاؤنٹی میں ہاروے فیلڈ ائیرپورٹ کے قریب ایک چھوٹے طیارے کے حادثے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
تفتیش کاروں نے اعلان کیا ہے کہ یہ حادثہ ہوائی اڈے کے مشرق میں اس طیارہ کے زمین سے ٹکرانے سے قبل فضا میں ٹوٹنے کے بعد پیش آیا ہے ۔
اس سیسنا بی 208 طیارے کو یہ حادثہ رینٹن سے اڑان بھرنے کے تقریباً ایک گھنٹے بعد پیش آیا ہے ۔
سنوہومیش کاؤنٹی کے شیرف دفتر نے تصدیق کی ہے کہ طیارے میں سوار چاروں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
سنوہومیش کاؤنٹی کے طبی معائنہ کار متاثرہ افراد کی شناخت کر رہے ہیں جبکہ نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ اوروفاقی ہوابازی کی انتظامیہ حادثے کی تفتیش کررہی ہے۔
وفاقی ہوابازی کی انتظامیہ کی ویب سائٹ کے مطابق تباہ ہونے والے طیارے کی شناخت ٹیل نمبر این 2069 بی کے ساتھ ہوئی ہے جو کہ الاسکا کی کاپر ماؤنٹین ایوی ایشن کی ملکیت تھا۔
برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کے لئے فضائی دفاعی پیکج کا اعلان کردیا،غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دورہ یوکرین پر موجود برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے اہم ملاقات کی،ملاقات کے بعد رشی سونک نے بتایا کہ برطانیہ یوکرین کو فضائی دفاعی پیکج کے تحت 50 ملین پانڈ کا پیکج فراہم کرے گا جس میں 125 اینٹی کرافٹ گنز اور جدید ٹیکنالوجی شامل ہیں،کیف کے دورے کے دوران برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ کس طرح برطانیہ جنگ کے آغاز سے ہی یوکرین کے ساتھ کھڑا رہا، میں آج یہ کہنے آیا ہوں کہ برطانیہ اور ہمارے اتحادی یوکرین کے ساتھ کھڑے رہیں گے کیونکہ وہ اس وحشیانہ جنگ کو ختم کرنے کے لئے لڑرہا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین کی مسلح افواج زمین سے روسی افواج کو پیچھے دھکیلنے میں کامیاب ہورہی ہے۔
بیجنگ (شِنہوا) چین کی قدرتی گیس کی پیداوارمیں قومی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ زبردست اضافہ ہوا ہے۔
ملک میں اکتوبر کے دوران قدرتی گیس کی پیداوار 18.5 ارب کیوبک میٹرز تھی جو کہ ایک سال قبل کے مقابلے میں 12.3 فیصد زیادہ ہے جبکہ اس اضافے کی شرح ستمبر کے مقابلے میں 7.7 فیصد پوائنٹس زیادہ تھی۔
چین کی قدرتی گیس کی پیداوار رواں سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران گزشتہ سال کی نسبت 6 فیصد بڑھ کر 178.5 ارب کیوبک میٹرز ہو گئی ہے ۔ ملک نے اس عرصہ کے دوران 8 کروڑ 87 لاکھ 40 ہزار ٹن قدرتی گیس درآمد کی جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 10.4 فیصد کم ہے۔
قومی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن کے ایک ترجمان نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پیچیدہ عالمی ما رکیٹ کی صورتحال کے با وجود چین عام طور پر رواں سال موسم سرما میں گرمائش کی طلب کے لیے قدرتی گیس کی فراہمی کی ضمانت دے سکتا ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ کمیشن مقامی لوگوں پر زور دے گا کہ وہ گھریلو استعمال کے لیے قدرتی گیس کی نسبتاً مستحکم قیمتوں کو برقرار رکھنے کی خا طر متعلقہ قیمتوں کی پالیسیز پر عمل درآمد کریں ۔
اُرمچی (شِنہوا) چین کی تیل اور گیس پیدا کرنے والی کمپنی پیٹرو چائنہ نے چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود اختیارعلاقے میں ہوتوبی کے قدرتی گیس ذخیرہ کرنے والے ٹینک کی بھرائی کے لیے قدرتی گیس نکالنا شروع کر دی ہے ۔ یہ چین میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا ٹینک ہے۔
پیٹرو چائنہ کی سنکیانگ برانچ کے گیس اسٹوریج ڈویژن کے مینیجر ہو شیاؤبو نے کہا ہے کہ ہوتوبی میں گیس کا ذخیرہ موسم سرما کے دوران ملک کو قدرتی گیس کی فراہمی یقینی بنانے میں مدد کر سکتا ہے۔
ہوتوبی گیس ذخیرہ کرنے کی سہولت 10.7 ارب کیوبک میٹرز کی ڈیزائن کردہ گیس ذخیرہ کرنے کی گنجائش کے ساتھ چین کی دوسری مغرب سے مشرق قدرتی گیس پائپ لائن سے منسلک ہے ۔ یہ شمالی سنکیانگ میں گیس کے ذخائر کے انتہائی موسم کے دوران ضابطے میں ہم کردار ادا کر تی ہے۔
ہو نے کہا کہ پیٹرو چائنہ رواں سال ہوتوبی میں ذخیرہ کرنے کے لیے گزشتہ سال کے مقابلے میں 58 کروڑمکعب میٹر زیادہ گیس نکالے گی۔ یہ موسم سرما اور اگلے موسم بہار میں گیس کی طلب کو یقینی بنانے کے لیے ایک ریکارڈ بلند سطح ہوگی ۔
جون 2013 میں باضابطہ طور پر کام شروع کرنے کے بعد سے اس نےاب تک گیس ٹینک میں 18.48 ارب کیوبک میٹرز گیس کی بھر ائی کی ہے۔
بینکاک (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوآن نے تھائی وزیر اعظم کی اہلیہ نارا پورن چان او چا کے ساتھ شہزادی گلیانی ودھنا انسٹی ٹیوٹ برائے موسیقی کا دورہ کیا۔
تھائی لینڈ ، بینکاک کے شہزادی گلیانی ودھنا انسٹی ٹیوٹ برائے موسیقی میں تھائی وزیراعظم کی اہلیہ نارا پورن چان او چا چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوآن کا خیرمقدم کررہی ہے۔(شِنہوا)
نارا پورن، وزیر برائے اعلیٰ تعلیم، سائنس، تحقیق اور اختراع انیک لاؤتھاماتاس، شہزادی گلیانی ودھنا انسٹی ٹیوٹ برائے موسیقی کے بورڈ آف کونسل پیاسکول ساکولساتایاڈورن کے چیئرمین اور انسٹی ٹیوٹ کے صدر چوویت یوریونگ اور دیگر نے پھنگ کا خیرمقدم کیا۔
انسٹی ٹیوٹ کے بینڈ نے زبردست موسیقی بجائی جبکہ طلباء آنے والوں کے استقبال کے لئے قطار بنائے کھڑے تھے۔
پھنگ اور نارا پورن نے انسٹی ٹیوٹ کے شو روم کا دورہ کیا، انسٹی ٹیوٹ کی ترقی اور بیرونی تعاون کی تاریخ کے تعارف کو غور سے سنا، اور نان جنگ یونیورسٹی آف آرٹس کے ساتھ انسٹی ٹیوٹ کے تعاون کے قیام اور فروغ کی تعریف کی۔
تھائی لینڈ ، بینکاک میں چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوآن اور تھائی وزیراعظم کی اہلیہ نارا پورن چان او چا شہزادی گلیانی ودھنا انسٹی ٹیوٹ برائے موسیقی میں آن لائن اور آف لائن پرفارمنس دیکھ رہی ہیں۔ (شِنہوا)

سعودی عرب میں حکام نے کمپنیوں کو مالیاتی گوشوارے جمع کروانے کی ہدایت کی ہے اور اس حوالے سے طریقہ کار بھی جاری کیا ہے،عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت تجارت نے کمپنیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے منظور شدہ مالیاتی گوشواروں کو الیکٹرانک فائلنگ پروگرام قائم کے ذریعے، لائسنس یافتہ قانونی اکانٹنگ فرمز کے ذریعے یا کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعے جمع کروائیں،وزارت نے کہا کہ یہ کمپنیوں اور متعلقہ سرکاری ایجنسیوں، مالیاتی ایجنسیوں، شیئر ہولڈرز اور سرمایہ کاروں کے درمیان حکمرانی اور شفافیت کے اصولوں کو حاصل کرنے کے لیے ہے،وزارت تجارت نے مشترکہ اسٹاک کمپنیوں یا محدود ذمہ داری کمپنیوں کے لیے مالیاتی گوشواروں کے جمع کرنے پر اپنے فالو اپ کی تصدیق کی،وزارت نے کمپنیوں کے قانون کی دفعات پر عمل درآمد میں تیزی سے اپنی فہرستیں جمع کروانے کی اہمیت بیان کی اور کہا کہ دستاویز جمع کروانے کی قانونی مدت جو قانونی طور پر چار ماہ تک محدود ہے، میں تاخیر کی صورت میں مقرر کردہ جرمانے سے بچنے کے لیے ایسا کرنا ضروری ہے،بند مشترکہ اسٹاک کمپنی کے لیے جنرل اسمبلی کی تاریخ سے 15 دن پہلے گوشوارے جمع کروانا ہوتے ہیں، جنرل اسمبلی کا اجلاس مالی سال کے اختتام سے چھ ماہ کے دوران منعقد ہوتا ہے،وزارت تجارت نے بند مشترکہ اسٹاک کمپنیوں کے لیے مالیاتی دستاویزات کی تیاری کے طریقہ کار کا حوالہ بھی دیا ہے-
بینکاک (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ اور تھائی وزیراعظم پرایوت چن او چا نے بہتر استحکام، خوشحالی اور پائیداری کے ساتھ مشترکہ مستقبل کے لئے چین- تھائی لینڈ انسانی برادری کی تعمیر پر اتفاق کیا ہے۔
تھائی لینڈ، بینکاک کے حکومتی ایوان میں تھائی وزیراعظم پرایوت چن اوچا چینی صدر شی جن پھنگ کا گرم جوشی سے خیرمقدم کررہے ہیں(شِنہوا)
حکومتی ایوان میں آمد پر پرایوت نے شی کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ تھائی وزیر اعظم کے دفتر کے اعلیٰ حکام، سپریم کمانڈر اور رائل تھائی فوج، بحریہ اور فضائیہ کے کمانڈرز انچیف سمیت دیگر افراد شی کو خوش آمدید کہنے کے لئے قطار میں کھڑے تھے۔ اعزازی گارڈز نے سیدھی قطاریں بنائیں اور آنکھوں سے سلام پیش کیا۔
اپنی بات چیت میں شی نے تھائی لینڈ کو ایشیا بحرالکاہل معاشی تعاون(اے پیک) اقتصادی رہنماؤں کے اجلاس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور تھائی لینڈ کے درمیان ہزار سال پرانی دوستی ہے اور دونوں ممالک کے عوام ایک دوسرے کو بھائی بہن کی طرح محسوس کرتے ہیں۔
شی نے کہا کہ گزشتہ 10 برس میں جب سے دونوں ممالک نے جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری قائم کی ہے، روایتی دوستی مزید مضبوط ہوئی اور جامع اسٹریٹجک تعاون مسلسل گہرا ہوا، اور دوطرفہ تعلقات ترقی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہوئے ہیں۔
اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ چین تھائی لینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، شی نے کہا کہ چین ایک نئے تاریخی نقطہ آغاز پر تھائی لینڈ کے ساتھ اس خصوصی تعلق میں اضافے کے لئے کام کرے گا ۔
چین اور تھائی لینڈ ایک خا ندان کی طر ح قر یب ہیں۔بہتر استحکام، خوشحالی اور پائیداری کے ساتھ مشترکہ مستقبل کے لئے ایک چین۔تھائی لینڈ کمیو نٹی کی تعمیر کر یں، اور خاندان جیسے تعلقات میں نئی جہتیں شامل کریں، دونوں ممالک تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز کریں، اور دونوں اطراف کے عوام کو مزید فوائد پہنچائیں۔
دونوں فریقوں کو رشتہ داروں کی مانند بار بار ایک دوسرے سے ملنے کی اہمیت پر زور دیتے اور ایک دوسرے کے بنیادی مفادات اور اہم خدشات بارے امور پر سختی سے ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے شی نے کہا کہ دونوں فریقین کو چین۔تھائی لینڈ بارے مشترکہ ایکشن پلان پر وفاداری کے ساتھ عمل درآمد کرنا چاہیے۔ اگلے 5 برس کے لیے تھائی لینڈ اسٹریٹجک تعاون اور مختلف شعبوں میں مزید نتیجہ خیز تعاون کے لیے مل کر کام کرنا چا ہیے۔
تھائی لینڈ، بینکاک کے حکومتی ایوان میں چین کے صدر شی جن پھنگ تھائی وزیراعظم پرایوت چن اوچا کے ساتھ ملاقات کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
شی نے کہا کہ دونوں فریقوں کو اپنی ترقیاتی حکمت عملیوں میں زیادہ سے زیادہ ہم آہنگی تلاش کرنے اور نئے نتائج کی فراہمی میں مشترکہ طور پر اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔

سابق امریکی صدر نے اب تک ٹوئٹر سے عدم دلچسپی کا اظہار کیا ہے، امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں نے سنا ہے کہ میری ٹوئٹر پر واپسی کے لیے پول میں بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے گئے ہیں لیکن مجھے ٹوئٹر پر واپسی کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی،ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ اپنا نیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل استعمال کرنا جاری رکھیں گے، ٹوئٹر کے مقابلے میں یہاں بہتر صارفین ہیں اور یہ پلیٹ فارم بہت اچھا جا رہا ہے۔
چین میں 6 ماہ بعد کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں کورونا وائرس میں مبتلا 87 سالہ معمر شخص زندگی کی بازی ہارگیا،چینی حکام کے مطابق ملک میں مئی کے بعد سے یہ پہلی موت رپورٹ ہوئی ہے، بیجنگ میں اتوار کو مقامی منتقلی کے 621 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ چین بھر میں 24 ہزار سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔
بنگلور، بھارت(شِنہوا) بھا رت میں پالتو جانوروں سے محبت کرنے والوں نے جنوبی شہر بنگلور میں پیٹ فیڈ ڈاگ اور کیٹ شو میں پالتو جانوروں کے ساتھ اپنی محبت اور تفریحی تجربات کا اظہار کیا ہے۔ میلے کا مقصد عوام میں پالتو جانوروں بارے بیداری اور محبت اجاگر کرنا تھا۔
بھارت، بنگلور میں منعقدہ پیٹ فیڈ ڈاگ اور کیٹ شو میں پالتو جانوروں کو چاہنے والے اپنے پالتو جانوروں کو تھا مے ہوئے ہیں۔ (شِنہوا)

امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر کولوراڈو اسپرنگ کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے، امریکی صدر جو بائیڈن نے واقعے کی مذمت کی ہے،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ ہم جنس پرستوں کے کلب میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ 22 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے،پولیس کے مطابق گرفتار نوجوان کی شناخت اینڈرسن لی کے نام سے ہوئی ہے، فائرنگ کے محرکات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
بھارتی ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرک مندر کے اجتماع میں گھس گیا،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع ویشالی میں اتوار کی شام کو پیش آئے حادثے میں7 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے،پولیس کا کہنا تھا کہ حادثے میں ٹرک ڈارئیور بھی ہلاک ہوا جبکہ،متعدد افراد زخمی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے،بھارتی وزیر اعظم نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔
ایران میں احتجاجی تحریک سے اظہاریکجہتی کرنے پر دو نامور اداکارئواں کو گرفتار کر لیا گیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں جاری احتجاجی تحریک میں اداکارہ ہینگامہ غازیانی اور تایون ریاحی کو عوامی مقامات پر اسکارف اتار نے پر گرفتار کیا گیا،رپورٹس کے مطابق دونوں اداکاراں پر اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ کے بھی الزامات ہیں،خیال رہے کہ ایران میں پولیس کی زیرحراست مہسا امینی دل کا دورہ پڑنے سے 16ستمبر کو انتقال کرگئی تھیں۔ 22 سالہ مہسا امینی کو تہران میں اسکارف نہ پہننے پر حراست میں لیا گیا تھا۔
کن منگ (شِنہوا) چین کے جنوب مغربی صو بہ یو ن نان میں چھٹی چا ئنہ۔جنو بی ایشیا ایکسپو اور 26 ویں چا ئنہ کن منگ امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ فئیر کا آ غاز ہو گیا ہے۔
آن لا ئن اور آ ف لا ئن منعقد ہو نے والے چا ر روزہ سیشن کے دوران 80 مما لک ،خطوں اور بین الاقوا می اداروں سے لو گ نئی تر قی کے لئے نئے مواقع کے مو ضو ع کے تحت شر کت کر تے ہو ئے تبا دلہ خیال کر یں گے۔
سبز توا نا ئی، سطح مر تفع کی خصو صیات کے ساتھ جد ید زراعت ، با ئیو میڈ یسن اور صحت، جد ید مینو فیکچر نگ ، سیا حتی ثقافت وغیرہ پر مبنی 13 پو یلینز قا ئم کئے گئے ہیں۔
ایکسپو معا شی اور تجا رتی تعاون اور عوام کے تبا دلوں کے حوا لے سے ایک پلیٹ فا رم بن گیا ہے۔رواں سال کی ایکسپو کے دوران 200 سے زائد منصو بوں پر دستخط ہو نے کی تو قع ہے ، جس سے سر ما یہ کا ری 400 ارب یوآن (56.2 ارب امر یکی ڈالرز) سے زائد ہو نے کی تو قع ہے۔
اعدا دو شمار کے مطا بق 2013 سے پہلی ایکسپو کے انعقاد کے بعد سے 89 مما لک ، خطے اور بین الاقوا می ادارے شر کت کر چکے ہیں، اور 2770 مقا می اور غیر ملکی منصوبوں پر دستخط کئے جا چکے ہیں۔
بھارت میں پونے بنگلور ہائی وے پر ٹینکر کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 38 افراد زخمی ہو گئے،بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ پونے بنگلور ہائی وے پر نوالے پل کے قریب پیش آیا، ٹرک کی گاڑیوں کو ٹکر کے نتیجے میں 50 کے قریب گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ٹریفک حادثے میں 38 افراد زخمی ہوئے جبکہ 48 گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا،بھارتی حکام کا کہنا تھا کہ حادثے کی وجوہات کا پتہ چلانے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترکیہ کی فورسز نے شام اور عراق میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک ہوگئے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں ترک حکام نے کرد عسکریت پسندوں کے ملوث ہونے کا دعوی کیا تھا تاہم کالعدم کرد گروپ پی کے کے نے حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کی تھی،ترک وزارت دفاع کے مطابق ترکیہ فورسز نے ان بم دھماکوں کے بعد کارروائیاں کرتے ہوئے شام اور عراق کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے کیے جس میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا،شامی کرد ترجمان نے کہا کہ ترکیہ کی فورسز کے حملوں میں بڑی آبادی پر مشتمل دو گاں کے لوگوں کو نشانہ بنایا گیا،ترک وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق دہشتگردوں کے شیلٹرز، بنکرز، ٹنلز اور ویئر ہاسز کو کامیابی سے تباہ کیا گیا ہے جب کہ شمالی شام اور شمالی عراق میں کرد عسکریت پسندوں کے 89 ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا ہے،شام میں کام کرنے والے برطانوی انسانی حقوق تنظیم کا کہنا ہیکہ ترکیہ کے حملوں میں صرف شمالی شام میں 31 افراد ہلاک ہوئے جب کہ عراق میں حملوں کا ہدف واضح نہیں ہوسکا ہے۔
پلِ خمری (شِنہوا) افغانستان کے شمالی صوبہ بغلان میں یگے بعد دیگرے 2 ٹریفک حادثات میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 46 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
صوبائی پولیس ترجمان مولوی شیر احمد بر ہانی نے اتوار کے روز صحافیوں کو بتایا کہ پہلا حادثہ ہفتہ کی شام ضلع دوشی کے علاقے قلعہ گئی میں ہوا جہاں 2 مسافر بسیں آپس میں ٹکرانے سے 3 مسافر ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہوگئے۔
مقامی ٹریفک عہد یدار نظام الدین نے شِنہوا کو بتایا کہ اس واقعے کے کچھ دیربعد بعد ضلع دوشی کے اسی علاقے میں ایک اور بس الٹ کر کھائی میں گرگئی جس میں 8 مسافر ہلاک اور 39 زخمی ہوئے۔
لاپرواہی سے ڈرائیونگ اور جنگ سے تباہ شدہ سڑکیں اکثر افغانستان میں مہلک سڑک حادثات کا باعث بنتی ہیں۔
ووہان(شِنہوا) ماہرین آثار قدیمہ نے چین کے وسطی صوبے ہوبے میں تاؤسٹ مندروں کے لیے مشہور ماؤنٹ ووڈانگ کے مقام پر ایک محل کے آثار سے 1ہزار سے زائد نوادرات دریافت کی ہیں۔
ہوبے کے ثقافتی آثار اور آثار قدیمہ کے صوبائی انسٹی ٹیوٹ کے مطابق یہ نوادرات وولونگ محل، یا "فائیو ڈریگن پیلس" سے دریافت کیے گئے ہیں، جو تانگ عہد (618-907) میں تعمیر کیا گیا ایک شاہی تاوسٹ مندر تھا جس کا استعمال چھنگ عہد (1644-1911) کے بعد ترک کردیا گیاتھا ۔
انسٹی ٹیوٹ کے محقق اور کھدائی کے اس منصوبے کے سربراہ کانگ یوہو نے بتایا کہ ان نوادرات ، جن کا تعلق ہان عہد (202 قبل مسیح سے 220 عیسوی) سے ہے، میں بہت سے مٹی کے برتن اور تعمیرات میں استعمال ہونے والا چمکدار مواد، گھریلو اشیا جن میں موم بتیاں اور بالوں کی سوئیاں اور چند مذہبی اشیاء شامل ہیں۔
کانگ نے کہاکہ ان میں ، سب سے زیادہ دلچسپ نوادرات پانچ ڈریگن، شوان وو کا افسانوی کچھوا، آتش گیر نمونے اور ایک جیڈ خرگوش کے مجسمے ہیں۔
محققین کا کہنا ہے کہ پانچ ڈریگن کو شاہی خاندان نے بارش کے لیے دعا کرنے والے پانچ ڈریگن کی رسم ادا کرنے کے لیے بنایا اور استعمال کیا تھا۔ اس کے ارد گرد بنی پتھر کی سیڑھیوں سے پتہ چلتا ہے کہ یہ کبھی ایک قربان گاہ کا حصہ تھے جہاں بڑے اجتماعات کا انعقاد کیاجاتا تھا۔
شین یانگ(شِنہوا) چین کے شمال مشرقی صوبے لیاؤننگ نے اپنے رہائشیوں کو انعامات کے لیے پوائنٹس دینے کے بدلے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے،گھریلو کوڑے کو چھانٹنے اور درخت لگانے کی ترغیب دینے کا ایک نیا طریقہ متعارف کرایا ہے۔
لیاؤننگ نے حال ہی میں اس طرز عمل کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک پلیٹ فارم کا آغاز کیا ہے جو کاربن اخراج میں کمی اور ملک کی پیک کاربن اور کاربن غیر جانبداری کے اہداف حاصل کرنے کی کوششوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
مثال کے طور پر، ایک رہائشی ایک منٹ کی سائیکل چلا کر دو پوائنٹس حاصل کر سکتا ہے، اور وہ ہر روز زیادہ سے زیادہ 160 پوائنٹس حاصل کر سکتا ہے۔
اس پلیٹ فارم کے روح رواں چائنہ لیاؤننگ ایمیشن ایکسچینج کے سربراہ چھین یونگ من نے کہا کہ پلیٹ فارم سے پوائنٹس کے بدلے میں اشیاء، خدمات اور ڈسکاؤنٹ کوپنز حاصل کیے جاسکتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ روزمرہ کی ضروریات جیسے تولیے اور دسترخوان بھی ان چیزوں میں شامل ہیں ۔
لیاؤننگ کی شین یانگ سٹی کے حیاتیاتی ماحول اور ماحولیات بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر ژانگ چھین یو نے کہا کہ یہ پلیٹ فارم عوام کو کاربن اخراج میں کمی کی مہم میں حصہ لینے کی ترغیب دینے میں حکومت کی مدد کر سکتا ہے۔
بنکاک(شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھینگ لی یوآن نے ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (اے پیک) کے اقتصادی رہنماؤں کے 29ویں اجلاس میں شریک دیگر رہنماؤں کی بیگمات اور نمائندوں کے ساتھ تھائی وزیر اعظم کی اہلیہ نارا پورن چھان اوچھا کی دعوت پر ایوتھایا میں آرٹس آف دی کنگڈم میوزیم کا دورہ کیا۔
پھینگ لی یوآن کا نارا پورن کے ہمراہ میوزیم کے داخلی دروازے پر پرتپاک خیرمقدم کیا گیا ۔ نمائش میں تھائی شاہی خاندان کی شخصیات کے فن پارے اور روایتی تھائی دستکاری رکھی گئی تھی ۔ پھینگ لی یوآن کو اس موقع پر گائیڈ نے فن پاروں کے حوالے سے آگاہ کیا انہوں نے فن پاروں کو بنانے کی مہارت کو سراہا۔
پھینگ نے یہ جان کرتعریف کا اظہار کیا کہ اس میوزیم کی بنیاد تھائی لینڈ کی روایتی دستکاری کو فروغ دینے اور تھائی لینڈ کے دور دراز علاقوں میں غریب خاندانوں کی مدد کے لیے ملکہ سریکیٹ نے رکھی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کی بھی کم ترقی یافتہ علاقوں میں غریب لوگوں کی مدد کرنے کی یہی سوچ ہے۔

تہران(شِنہوا) ایران نے ملک کے سرکاری ٹی وی اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ (آئی آر آئی بی) اور اس کے الحاق شدہ نیٹ ورک پریس ٹی وی پر واشنگٹن کی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے جمعہ کے روز ایک ٹویٹ میں کہا کہ ایرانی میڈیا پر پابندیوں کا مقصد ایرانیوں کو باقی دنیا کے سامنے اپنے خیالات کا اظہار کرنے سے روکنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پابندیاں ایرانی عوام کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزی اور ایران مخالف نیٹ ورکس و میڈیا کو ایرانی قوم کے خلاف اپنی بد نیتی پر مبنی کارروائیاں جاری رکھنے کی اجازت دینے کی کوشش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آزاد قوموں اور حکومتوں کے خلاف امریکی جرائم لامتناہی ہیں۔
بدھ کوجاری کردہ ایک بیان کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کے فارن اثاثہ جات کے کنٹرول کے دفتر نے اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ (آئی آر آئی بی) کے 6 سینئر ملازمین پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
اس میں الزام لگایا گیا ہے کہ آئی آر آئی بی نے ایران میں دوہری شہریت کے حامل افراد ،ایرانی شہریوں اور بین الاقوامی قیدیوں کے سینکڑوں جبری اعترافات نشر کیے ہیں۔
نئی دہلی(شِنہوا) انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) کی جانب سے جمعہ کے روز بھارت کے پہلے نجی طور پر تیار کردہ راکٹ وکرم۔ ایس کو لانچ کر دیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق سپیس ٹیک اسٹارٹ اپ سکائی روٹ ایروسپیس کے تیار کردہ راکٹ کا نام بھارت کی خلائی صنعت کے بانی وکرم سارابھائی کے نام پر رکھا گیا ہے۔
راکٹ کو مقامی وقت کے مطابق 11 بجکر 30 منٹ قبل از دوپہر پر بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پریش میں خلیج بنگال کے ساحل پر واقع سری ہری کوٹا سے لانچ کیا گیا۔
یہ بھارت کی خلائی صنعت میں نجی شعبہ کے داخل ہونے کو ظاہر کرتا ہے جس پر کبھی سرکاری انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) کا غلبہ تھا۔
بھارت کی وفاقی حکومت نے 2020ء میں خلائی شعبے کو نجی شعبہ کیلئے کھول دیا تھا۔
بنکاک(شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہاہے کہ چین بحرالکاہل کے جزائر والے ممالک کے خطے میں امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کو مشترکہ طور پر فروغ دینے کے لیے نیوزی لینڈ کے ساتھ قریبی تعاون کے لیے تیار ہے۔
ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (ایپک) کے اقتصادی رہنماؤں کے29 ویں اجلاس کے موقع پر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کے ساتھ ملاقات میں شی نے کہا کہ امن کا حصول اور ترقی اور تعاون کو فروغ دینا بحرالکاہل کے جزائر والے ممالک کے حوالے سے چین کی پالیسی کا نقطہ آغاز رہا ہے۔
اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس سال چین اور نیوزی لینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ ہے، صدرشی نے کہا کہ گزشتہ پانچ دہائیوں کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات میں مضبوط اور مستحکم ترقی برقرار رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جامع اسٹریٹجک پارٹنرز کے طور پر، دونوں ممالک کو رابطوں ، باہمی اعتماد کو بڑھانا چاہیے اور ایک دوسرے کے بنیادی مفادات اور اہم خدشات کو مدنظر رکھنا چاہیے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ دوطرفہ تعلقات پائیدار ترقی کے صحیح راستے پر رہیں۔
چینی صدر نے دونوں ممالک پر زور دیا کہ وہ ریوی ایلی کے جذبے کو آگے منتقل کرتے ہوئے اسے مزید ترقی دیں، دو طرفہ مکالمے اور لوگوں، نوجوانوں اور ذیلی قومی سطح پر تبادلوں کی حمایت کریں تاکہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان دوستی کو بڑھایا جا سکے۔

غزہ پٹی کے شمالی علاقے جبالیا مہاجر کیمپ میں آتشزدگی کے بعد لوگ جائے وقوعہ کے اردگرد جمع ہیں۔ سیکورٹی اور طبی ذرائع کے مطابق شمالی غزہ پٹی کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے باعث 7 بچوں سمیت کم از کم 21 فلسطینی جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔(شِنہوا)
شین یانگ(شِنہوا) چین کے شمال مشرقی صوبے لیاؤننگ کے شہر شین یانگ میں جمعہ کو شروع ہونے والے سرمایہ کاری میلے میں499 ارب 20کروڑ یوآن (تقریباً70ارب22 کروڑ ڈالر) مالیت کے معاہدوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔
صوبائی محکمہ تجارت کے مطابق، لیاؤننگ بین الاقوامی میلہ برائے سرمایہ کاری و تجارت2022 میں ذہین مینوفیکچرنگ اور نئی توانائی سے لے کر نئے مواد تک کے 315 سودوں پر دستخط ہوئے۔
کھلی معیشت کے چینل میں توسیع، ماحول دوست ترقی کا اشتراک کے عنوان سے ہونے والے اس میلے کا مقصد لیاؤننگ کے احیاء اور ترقی کی کامیابیوں اور صوبے اور دیگر شراکت داروں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کو فروغ دینا ہے۔
میلے کے دوران جاپان اور کوریا کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعاون سے متعلقہ کئی ایک سرگرمیوں کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔
لاس اینجلس(شِنہوا)کیلیفورنیا میں زیر تربیت پولیس اہلکاروں کے ایک گروپ پر کار چڑھانے والے ایک ڈرائیور پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے ، واقعے میں 25 زیرتربیت پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔
محکمے نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ 22 سالہ نکولس جوزف گوٹیریز کو لاس اینجلس کے کاؤنٹی شیرف ڈیپارٹمنٹ نے حراست میں لیا ہے اور اس پر قانون نافذ کرنیوالے اہلکار پر قاتلانہ حملہ کی کوشش کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے ، اضافی الزامات زیر التواء ہیں۔ مزید بتایا کہ ابھی تک ملزم کو کوئی ضمانت نہیں دی گئی ہے۔
نکولس جوزف گوٹیریز نے وائیٹئر شہر میں اپنی کار تربیتی مشق کیلئے دوڑ لگانے والے 75 زیرتربیت پولیس اہلکاروں کی ایک جماعت پر چڑھا دی تھی۔
لاس اینجلس کاؤنٹی کے شیرف الیکس ولنوئیوا نے بدھ کو ایک نیوز کانفرنس کے دوران بتایا تھاکہ زخمیوں میں سے 5 کی حالت نازک، 4 کی حالت اعتدال پسند اور مستحکم ہے اور 16 کو معمولی زخم آئے ہیں۔
تھائی لینڈ کے بنکاک میں ملکہ سریکٹ نیشنل کنونشن سنٹر میں آمد کے موقع پر تھائی لینڈ کے وزیراعظم پریوت چھن او چھا گرمجوشی کے ساتھ چین کے صدر شی جن پھنگ کا استقبال کر رہے ہیں۔(شِنہوا)
تھائی لینڈ کے بنکاک میں ملکہ سریکٹ نیشنل کنونشن سنٹر میں آمد کے موقع پر تھائی لینڈ کے وزیراعظم پریوت چھن او چھا گرمجوشی کے ساتھ چین کے صدر شی جن پھنگ کا استقبال کر رہے ہیں۔(شِنہوا)