• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

اے پیک اجلاس میں چین کی ہائی برڈ گاڑیاں توجہ کا مرکز بن گئیںتازترین

۲۱ نومبر، ۲۰۲۲

بینکاک (شِنہوا) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں 18اور 19 نومبر کو ہونے والے ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون اجلاس ( اے پیک) میں چینی گاڑی ساز کمپنی جی ڈبلیوایم کی ہوال ایچ 6 ہائی برڈ گاڑیوں کا سرکاری طور پر انتخاب کیا گیا ہے۔

تھائی لینڈ ، رایانگ میں اے پیک اجلاس کے لئے مختص چینی گاڑی ساز کمپنی جی ڈبلیوایم کی ہوال ایچ 6 ہائی برڈ گاڑیاں دیکھی جاسکتی ہیں۔ (شِنہوا)

تھائی لینڈ ، رایانگ میں جی ڈبلیوایم فیکٹری میں عملہ کام کررہاہے۔(شِنہوا)