• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | سی-پیک

شی کی لاؤس کے صدر سے بات چیت

بیجنگ (شِںہوا) چین کے صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے لاؤس کے صدر اور لاؤ پیپلز ریولوشنری پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری تھونگ لوآن سی سولیتھ سے بات چیت کی ہے۔ 

چین ، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے لاؤس کے صدر اورلاؤ پیپلز ریولوشنری پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری تھونگ لوآن سی سولیتھ سے بات چیت کی۔ (شِنہوا)

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

پاکستانی طلبا کے لئے چینی یونیورسٹی کی جانب...

لان ژو (شِنہوا) نیٹ ورک کے دوسرے سرے سے تالیوں کی گو نج  میں وو وین ینگ اپنے کمپیوٹر کے سامنے موجود لیکچر شروع کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔ ان کی گزشتہ کلاسوں کے برعکس اس بار ان کے طالب علم پاکستانی ہیں۔

چین کے شمال مغربی صوبہ گانسو میں واقع لان ژو ریسورسز اینڈ انوائرنمنٹ ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل یونیورسٹی کے اسکول آف دی فنانس اینڈ ٹریڈنگ کی استانی وو وین ینگ ان دنوں پاکستانی طالب علموں کو صارفین کے رویہ بارے کورس آن لائن پڑھارہی ہیں۔ 

وو نے کہا کہ پاکستانی طلباء بہت پرجوش ہیں اور چینی کاروباری ماڈلز میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ کورس موثر ہو گا اور طالب علم مارکیٹنگ سیکھ سکتے ہیں۔ میں کلاس میں ای کامرس پلیٹ فارمز بارے میں بہت سے طریقوں پر آگاہی دیتی ہوں، اس میں علی بابا اور ایمیزون پلیٹ فارمز پر کاروبار کو چلانے با رے معلومات شا مل ہیں اور انہیں لائیو اسٹریمنگ مارکیٹنگ بارے متعارف کروانا ہے جو چین بھر میں فروخت کا ایک مروجہ طریقہ کار ہے۔  ان کے علاوہ  تقریباً 20 ساتھی بھی آن لائن کورسزمیں حصہ لیں گے۔

اسکول کے سربراہ ژانگ وو کے مطابق حال ہی میں یونیورسٹی اور سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے چین پاکستان سرحد پار ای کامرس ٹیلنٹ کی تربیت اور بین الاقوامی تبادلے اور تعاون بارے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ چینی فریق کی ذمہ داری سرحد پار ای کامرس پیشہ ورانہ تعلیم کے لئے بنیادی نصاب تیار کرنا اور بورڈ کے تحت اداروں کے طلباء کے لئے ای کامرس تربیتی کورسز فراہم کرنا ہے۔

چین۔ پاکستان  سرحد پار ای کامرس ہنر کی تربیت  اور بین الاقوامی تبادلوں اور تعاون بارے معاہدے پر دستخط کی تقریب کا انعقاد۔(شِنہوا)

لان ژو میں یونیورسٹی کے صدر ژینگ شاؤژونگ نے کہا کہ اس تعاون سے پاکستانی طلباء کو چینی کاروبار بارے جاننے اور ای کامرس پلیٹ فارمز سے اپنی خود روزگار صلاحیتیں بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

ژینگ کی رائے میں بیلٹ اینڈ روڈ ممالک میں پاکستان سمیت بین الاقوامی صلاحیت کے حامل اعلیٰ معیار کے سرحد پار ای کامرس ٹیلنٹ کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔

ملکر کام کرنے سے یونیورسٹی ان کے لئے ای کامرس آپریشنز کا تازہ ترین ماڈل متعارف کراسکتی ہے. اس کے علاوہ یہ کوششیں مستقبل میں چین اور پاکستان کے درمیان زیادہ جامع بین الاقوامی تبادلے اور تعاون کی بنیاد رکھ سکتی ہیں۔

سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے چیئرمین ڈاکٹرمسرور احمد شیخ نے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ یہ معاہدہ بیلٹ اینڈ روڈ کے تناظر میں پاکستان اور چین کے درمیان گہرے تعاون کی علامت ہے۔ وہ پاکستانی طلبا کو ای کامرس اور سرحد پار تجارت کی تیاری کےلئے چینی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹس کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔

چین۔پا کستان۔طلبا۔ ای کا مرس ۔تر بیت فرا ہمی

چین۔ پاکستان  سر حد پار ای کا مرس ہنر کی تر بیت  اور بین الاقوامی تبادلوں اور تعاون با رے معا ہدے پر دستخط کی تقر یب کا انعقاد۔(شِنہوا)

چین۔ پا کستان  سر حد پار ای کا مرس ہنر کی تربیت  اور بین الاقوامی تبادلوں اور تعاون با رے معا ہدے پر دستخط کی تقریب کا انعقاد۔(شِنہوا)

فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹینا سمیت مزید 3 ٹیموں نے...

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے ناک آٹ مرحلے کے مزید چار ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا جس میں ارجنٹینا، پولینڈ، فرانس اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے ناک آٹ مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اے اور بی کے بعد گروپ سی اور ڈی کی بھی پری کوارٹر فائنلسٹ کا فیصلہ ہوگیا نیٹ اسٹار فٹبالر میسی کی ارجنٹینا نے آخری رانڈ میچ میں پولینڈ کو یک طرفہ مقابلے کے بعد دوصفر سے شکست دی۔ میکسیکو نے سعودی عرب کے خلاف دو ایک سے میچ جیتا، لیکن دونوں ہی ٹیمیں سپر سکسٹین کیلئے کوالیفائی نہ کرسکیں۔ پولینڈ کی ٹیم میچ ہارنے کے باوجود بہتر گول اوسط کی بنیاد پر ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئی۔ ادھر گروپ ڈی میں دفاعی چیمپئن فرانس کواپ سیٹ شکست تیونس کی ٹیم نیایک صفر سے میدان مار لیا مگر اگلے مرحلے میں جگہ نہ بناسکی۔ ایونٹ میں اپنا پہلا میچ ہارنے والی آسٹریلیا کا شاندار کم بیک مسلسل دوفتوحات سمیٹ کر راونڈ آف سکسٹین میں جگہ بنالی، کینگروز نے ڈو آر ڈائی میچ میں ڈنمارک کو ایک صفر سے پچھاڑ دیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کلب کیساتھ سب سے...

دنیا کے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کلب کے ساتھ سب سے بڑے فٹبال معاہدے کیلئے تیار ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق رونالڈو کو فٹ بال کی تاریخ کا سب سے بڑا معاوضہ ملے گا، رونالڈو سے سعودی کلب النصر116 ارب روپے کا معاہدہ کرے گا، جس کے بعد رونالڈو کو سالانہ 17 ارب روپے معاوضہ ملے گا، سعودی کلب النصر اور رونالڈو کے درمیان اڑھائی سال کا معاہدہ ہوگا۔ قطر ورلڈ کپ کے بعد کرسٹیانو رونالڈو سعودی کلب میں شمولیت اختیار کرلیں گے۔ واضح رہے گزشتہ ہفتے پرتگال کے معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کلب چھوڑ دیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

میکسیکو سے شکست، سعودی عرب کا فیفا ورلڈ کپ م...

فیفا ورلڈ کپ 2022 میں گروپ سی کے سٹیج میچ میں میکسیکو کے ہاتھوں شکست کے بعد سعودی عرب ایونٹ سے باہر ہو گیا ۔ قطر کے سٹیڈیم لوسیل میں کھیلے گئے میچ کے آغاز سے ہی میکسیکو نے حریف ٹیم کے خلاف جارحانہ انداز اپنایا لیکن سعودی کھلاڑیوں نے خوبصورتی سے دفاع کیا جس کے باعث پہلے ہاف میں فاتح ٹیم کوئی گول سکور نہ کرسکی ۔ میکسیکو کی جانب سے کھیل کے 47 ویں منٹ میں ہنری مارٹن نے پہلا گول سکور کرکے اپنی ٹیم کو سعودیہ عرب کے خلاف برتری دلائی ۔فاتح ٹیم کے کھلاڑی لوئس چاویز نے کھیل کے 52 ویں منٹ پر دوسرا گول کیا۔ دوسری جانب سعودی عرب کے صالح الشہری نے میچ کے آخری لمحات میں پینلٹی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میکسیکو کے خلاف پہلا گول اسکور کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر موجود میکسکو، گروپ میچ میں فتح کے باوجود پری کوارٹر فائنل میں رسائی ممکن نہ بنا سکا ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں بیٹھ کر میچ دیکھ...

پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر رکشے میں بیٹھ کر انگلینڈ اور پاکستان کا پہلا ٹیسٹ میچ دیکھنے پہنچ گئے۔ جمعرات کو برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے اسٹیڈیم روانگی سے قبل اردو میں پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ سیریز کے لیے بھی جوش و جذبہ ہے۔ انہوں نے جنون بینڈ کے گانے کا مصرع ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار بھی دہرایا۔ برطانوی ہائی کمشنر نے رکشہ ڈرائیور کو پوٹھوہاری زبان میں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ راجا جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں۔ برطانوی ہائی کمشنر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

اولمپئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کیلئے لندن چل...

کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کہنی کے علاج کے لیے برطانیہ چلے گئے ۔ اولمپئین ارشد ندیم لندن میں اپنی کہنی کا علاج کروائیں گے جہاں ڈاکٹرز کی ٹیم ان کے علاج کی نگرانی کرے گی ، علاج کے بعد قومی ایتھلیٹ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ اور ایشین چیمپئن شپ 2023 میں شرکت کریں گے ۔ قومی ایتھلیٹ کا کہنا تھا کہ میں 2023 ورلڈ ایتھلیٹکس اور پیرس اولمپکس سے قبل کہنی کا علاج کروارہا ہوں تا کہ درد سے نجات حاصل کر کے پریکٹس کا آغاز کرسکوں ۔ واضح رہے کہ ارشد ندیم گزشتہ برس اولمپکس کے دوران کہنی کی انجری کا شکار ہوئے تھے ۔ یاد رہے کہ قومی ایتھلیٹ نے کہنی کی انجری کے باوجود کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کی اور پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا تھا ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

لاہور قلندرز کی حارث رف کو ٹیسٹ ڈیبیو کیلئے...

لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے حارث روف کو ٹیسٹ ڈیبیو کرنے پر مبارکباد دی گئی۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ حارث رف لاہور قلندرز پلیئز ڈیولپمنٹ پروگرام کی دریافت ہیں، حارث روف محنتی کرکٹر ہے اور اسے محنت کا پھل مل رہا ہے۔ عاطف رانا نے یہ بھی کہا کہ لاہور قلندرز نوجوان کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم مہیا کرتا رہے گا۔ اس موقع پر لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے بھی حارث رف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہیرو اور فخر کو ڈھیروں مبارکباد ہو۔ انہوں نے کہا کہ قلندرز فیملی اور فینز کے لیے یہ ایک قابل فخر لمحہ ہے، ٹیسٹ کرکٹ میں بھی اچھا پرفارم کرنیکے لیے نیک خواہشات حارث روف کے ساتھ ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

اگر دنیش یا پانڈیا مجھے وہ چھکے مارتے تو افس...

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث روف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی کی جانب سے لگائے گئے چھکوں پر بات چیت کی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں سفر ایسا رہا جیسے کوئی گاڑی کھردری روڈ پر چل رہی ہو، مسلسل ڈگمگانے کے بعد بالآخر ٹیم نے فائنل کا ٹکٹ کٹوایا لیکن انگلینڈ نے ٹرافی تھامنے کا موقع نا دیا۔ ورلڈکپ میں پہلا میچ بھارت کے خلاف کھیلا گیا جس میں بھارت نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دی اور میچ کے ہیرو ویرات کوہلی قرار پائے جنہوں نے 53 گیندوں پر 82 رنز کی شاندار ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔ آخری چند اوورز میں ویرات نے حارث کی گیند پر دو چھکے لگائے جس کی وجہ سے ہدف کا تعاقب کرتی بھارتی ٹیم جیت کے قریب آئی۔ اس حوالے سے حارث نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ دنیا کا کوئی اور کھلاڑی ہوتا تو وہ مجھے اس وقت یہ چھکے نہیں لگاسکتا تھا، یہ کوہلی تھا ۔ حارث نے کہا کہ اگر مجھے یہ چھکے دنیش کارتک یا ہاردک پانڈیا نے لگائے ہوتے تو مجھے دکھ یا افسوس ہوتا، مجھے ویرات کوہلی نے یہ چھکے لگائے، اس کی ایک الگ کلاس ہے ۔ پاکستانی بولر نے بھارتی بیٹر کی تعریف میں مزید کہا کہ 'کوہلی نے جس طرح پورے ٹورنامنٹ میں کھیلا، اس کی کلاس دکھائی دی، سب جانتے ہیں کہ وہ جس قسم کے شاٹس کھیلنے کا اہل ہے ۔ حارث رف کا یہ بھی کہنا تھا کہ مجھے اندازہ نہیں تھا کوہلی مجھے ایسے شاٹس لگاسکتا ہے ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس...

تھانہ تنگی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اہلکار زرمست خان ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہا تھا کہ راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اہلکار کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مقتول پولیس اہلکار ایکسائز دفتر کے نائٹ شفٹ میں ڈیوٹی پر معمور تھا۔ پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے تنگی اسپتال منتقل کر دی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

خام مال اور میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد بند، پاک...

ادویات کے را مٹیریل اور میڈیکل ڈیوائسز کی پاکستان میں درآمد بند ہونے سے چند ہفتوں میں ادویات کے شدید بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا دعوی ہے کہ بینکوں کی جانب سے ایل سی نہ کھولنے سے ادویات کے را مٹیریل کی درآمد بند ہو گئی ہے۔ چیئرمین پی پی ایم اے ارشد محمود کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زبانی ہدایات پر مقامی بینک ایل سی نہیں کھول رہے، بینکوں کی جانب سے ایل سی نہ کھولنے سے پاکستان میں ادویات کا را مٹیریل نہیں آ رہا۔ ارشد محمود کا مزید کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس ڈالرز کی کمی کے باعث مقامی بینک ایل سی نہیں کھول رہے، ادویات ساز اداروں کے پاس پیسے موجود ہیں مگر وہ را میٹریل نہیں منگوا پا رہے۔ چیئرمین پی پی ایم اے ارشد محمود کا کہنا ہے کہ ایل سی نہ کھلنے کے سبب پاکستان میں میڈیکل ڈیوائسز کی درآمد بھی کم ہوتی جا رہی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کی مستقل تعی...

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کی مستقل تعیناتی حلف برداری کی تقریب میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان ، جسٹس ارباب محمد طاہر اور خاتون جج جسٹس ثمن رفعت امتیاز سے بطورمستقل جج ہائیکورٹ کا حلف لیا۔جمعرات کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کی مستقل تعیناتی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ہوا،تقریب میں ہائیکورٹ ، سیشن کورٹ کے ججز ، وکلاء اور صحافیوں نے شرکت کی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے تینوں ججز سے حلف لیا،تقریب میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان ، جسٹس ارباب محمد طاہر اور خاتون جج جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بھی بطور مستقل جج ہائیکورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

جوانوں میں ایڈز سے نمٹنے ، روک تھام اور علاج...

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں ایڈز سے نمٹنے ، روک تھام اور علاج کیلئے شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ، سب کو ایڈز سے جڑے بدنما داغ کا خاتمہ کا عہد کرنا ہوگا ، جمعرات کے روز ایڈز کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے وزیراعظم شہبا زشریف نے ملک کے نوجوانوں میں ایڈز کے بڑھتے واقعات تشویشناک ہے ، ایڈز سے نمٹنے ،روک تھام اورعلاج کیلئے شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ، ان کا کہنا تھا کہ وزارت صحت ایڈز کی روک تھام اور علاج کیلئے شعور اجاگر کرنے پر توجہ مرکوزکرتے ہیں، ہم سب کو ایڈز سے جڑے بدنما داغ کے خاتمے کا عہد کرنا ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

قابض صہیونی فورسز کی فائرنگ سے ایک اور فلسطی...

مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا، کل سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چھ ہوگئی۔فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران فلسطینی علاقہ مکینوں سے جھڑپوں کے دوران اسرائیلی شخص کو سینے میں گولی مار کر شہید کیا۔مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے گذشتہ کئی روز سے چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، گذشتہ روز بھی مختلف کارروائیوں میں پانچ فلسطینیوں کو شہید کیا گیا تھا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے رواں برس مختلف کارروائیوں میں اب تک 210 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی ہلاک...

عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی شام کے صوبے درعا میں مارا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے تصدیق کردی ہے کہ داعش کا سربراہ ایک آپریشن کے دوران مارا گیا۔دوسری جانب دہشتگرد تنظیم داعش کی جانب سے اپنے سربراہ کے موت کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے متبادل کے طور پر نئے سربراہ ابو الحسین الحسینی القریشی کا نام دیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

گلہری نے آدھے شہر کو بجلی سے محروم کردیا

امریکی شہر کے بجلی گھر میں گلہری کی آمد سے ایک چوتھائی صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گلہری کی وجہ سے شہریوں کے بجلی سے محروم ہونے کا واقعہ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر ڈِکسن میں پیش آیا۔واقعے سے متعلق ڈِکسن الیکٹرک کمپنی نے ٹوئٹر کے ذریعے صارفین کو آگاہ کیا، کمپنی نے ٹوئٹ میں کہا کہ 'ایک چھوٹی اور پیاری سی گلہری سب اسٹیشن میں داخل ہوئی اور آبادی کے ایک بڑے حصے کو بجلی سے محروم کردیا'۔کمپنی نے صارفین کو آگاہ کیا کہ بجلی کی بندش کچھ دیر کیلئے ہے، جسے جلد ہی بحال کردیا جائے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

اب ترکیہ کی ترقی کو روکنا ناممکن ہے'اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ سال 2022 کو ترقی کی ریکارڈ شرح کے ساتھ ختم کرے گا، اب ترکیہ کی ترقی کو روکنا ناممکن ہے۔صدر اردوان نے حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ضلعی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر ایردوان نے حزب اقتدار 'جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ' پارٹی کے ضلعی سربراہی اجلاس سے خطاب کیا۔خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ 'ترکیہ سو سالہ پروگرام 'کے ساتھ ہم نے ایک ایسی شمع روشن کی ہے کہ جس کی روشنی میں ہماری ملّت نئی امیدوں اور نئے جوش و جذبے کے ساتھ اگلی صدی کا آغاز کرے گی"۔صدر ایردوان نے کہا ہے کہ سال 2022 کی تیسری تہائی میں ترکیہ کی ترقیاتی شرح3،9 فیصد اور دوسری تہائی کی نظر ثانی شدہ ترقیاتی شرح 7،7 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

ایک ایسے دور میں کہ جب عالمی سطح پر مندی کے اندیشوں میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے ترکیہ کا بدستور ترقی کرنا نہایت قابلِ قدر پہلو ہے۔ انشاء اللہ ہم دنیا کے مقابلے میں 2022 کو ریکارڈ شرح کے ساتھ ختم کر کے 2023 کا ایک اچھا آغاز کریں گے"۔صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "اگر اس وقت ترکیہ ترقیاتی منازل طے کر کے سال کی تیسری تہائی میں 3،9 فیصد اقتصادی بڑھوتی حاصل کر رہا ہے، دنیا کی بڑی ترین اقتصادیات میں 19 ویں نمبر پر ہے اور جی20 کے پہلے 5 ممالک میں شامل ہے تو اس سے ایک ہی چیز ظاہر ہوتی ہے اور وہ یہ کہ ترکیہ مضبوط ہو رہا ہے۔ ترکیہ کی ترقی کو روکنا ناممکن ہے۔صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہریوں کے ساتھ اقتصادی تعاون جاری رکھیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

ریٹائرڈ ملازمین پنشن کیس میں سول ایوی ایشن ک...

ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن سے متعلق کیس میں عدالت نے سول ایوی ایشن کو دوسری بار جرمانہ کردیا۔ سول ایوی ایشن کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافہ نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے سول ایوی ایشن کے وکیل کی عدم پیشی پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کے روبرو سماعت میں ریٹائرڈ ملازمین کی جانب سے وکیل آصف علی تمبولی پیش ہوئے۔ سول ایوی ایشن کے 79 ریٹائرڈ ملازین نے پنشن نہ بڑھنے کے خلاف درخواست دائر کررکھی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر بھی جواب جمع نہ کرانے پر سول ایوی ایشن کو 25 ہزار روپے جرمانہ ہوا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

پاکستان ادائیگیوں پر رضامند، گوگل ایپس بند ہ...

وزارت خزانہ نے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی تجویز مانتے ہوئے گوگل کو ادائیگی پر رضامندی ظاہر کر دی۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ نے رابطہ کیا اور گوگل کو ادائیگیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ امین الحق کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ادائیگیاں شیڈول کے مطابق کی جاسکیں گی اور پاکستان میں پیڈ گوگل ایپس بند نہیں ہوں گی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک کو ہدایت کر دی ہیکہ ایک ماہ تک پالیسی پر عملدرآمد مخر کر دیں، ٹیلی کام آپریٹرز کو ادائیگیوں کے طریقہ کار پر عملدرآمد کے لیے ایک ماہ کا وقت دیدیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک ماہ میں وزارت آئی ٹی اور وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک کی مشاورت سے لائحہ عمل بنائیں گے۔امین الحق نے کہا کہ ٹیلی کام آپریٹرز نے وزارت آئی ٹی سے معاملے پر معاونت کی اپیل کی تھی جس پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ادائیگیاں کرنے اور ٹائم فریم دینے کے لیے مراسلہ لکھا تھا، بروقت فیصلے پر وزیر خزانہ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ کے مشکور ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔ قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی گھریلو سلنڈر 139روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 535روپے اضافہ کیا۔ ایل پی جی 216روپے فی گھریلو سلنڈر 2548روپے اور کمرشل سلنڈر 9804روپے ملک بھر میں دستیاب ہوگا۔عرفان کھوکھر نے مطالبہ کیا کہ سستی گیس کی فراہمی کے لیے ایل پی جی پر لگے تمام ٹیکسوں کا خاتمہ کیا جائے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

ٹریفک حادثات میں 3 طلبہ جاں بحق، 7 زخمی، وزی...

بہاولپور میں وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 3 طالب علم جاں بحق ہوگئے، اوکاڑہ میں ستلج سکول کے سامنے دو آٹو رکشہ کی آپس میں ٹکر سے پانچ طالبات سمیت 7 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ بہاولپور کے علاقے یزمان میں وین نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار سکول کے 3 بچے جاں بحق ہوگئے، حادثے کے بعد وین ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 15 سالہ طالبہ لائبہ، خدیجہ اور 14 سالہ الیاس نامی طالب علم شامل ہیں۔ دوسری جانب اوکاڑہ ستلج سکول کے سامنے دو آٹو رکشہ کی آپس میں ٹکر کے دوران پانچ طالبات سمیت 7 بچے زخمی ہوئے ہیں، دونوں رکشوں میں سکول کے بچے تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق زخمی ہونے والوں میں شاہد، علی حسن، رمشہ، رقیہ وغیرہ شامل ہے، ریسکیو کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بچیوں اور بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا، زخمیوں کو ٹریٹمنٹ کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ ادھر وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے یزمان میں وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 3 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ چودھری پرویز الہی نے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

محبوبہ مفتی کی طرف سے اسرائیلی فلم ساز کی مت...

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے اسرائیلی فلم ساز نادو لیپڈ کی طرف سے متنازعہ فلم 'دی کشمیر فائلز' پر تنقید کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت میں اب سفارتخانوں کے ذریعے سچ کو دبایا جاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ متنازعہ فلم حکمران ہندوتوا پارٹی کی طرف سے مسلمانوں خصوصا کشمیریوں کوبدنام کرنے کیلئے شرمناک پروپیگنڈہ پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بالآخرکسی شخص نے کشمیر فائلز پر تنقید کی ہے جس کے ذریعے حکمران جماعت بی جے پی نے کشمیری مسلمانوں کے خلاف پردپیگنڈہ کر کے انہیں بدنام کرنے اور کشمیری پنڈتوں اور مسلمانوںکے درمیان مزید خلیج پیدا کرنے کی سازش کی ہے۔واضح رہے کہ اسرائلی کے مشہور فلم ساز نادو لیپڈ نے بھارت کے 53ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں متنازعہ فلم دی کشمیر فائلز پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے پروپیگنڈہ اور بے ہودہ فلم قراردیاتھا۔ اسرائیلی فلم ساز فیسٹیول کی جیوری کے سربراہ تھے اور انکی طرف سے متنازعہ فلم پر تنقید کے بعد ہندوتوا بریگیڈ نے انکے خلاف بھارت بھر میں الیکٹرانک اور سوشل میڈیا میںذہر افشانی شروع کر دی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی کے سہ م...

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے افغانستان کیلئے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کے سہ ملکی دورے کا اعلان کیا گیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق تھامس ویسٹ ایک ہفتے کے دورے کے دوران جاپان، بھارت اور متحدہ عرب امارات جائیں گے۔اپنے دورے کے موقع پر تھامس ویسٹ امریکی اتحادیوں کے ساتھ افغانستان کے معاملات پر مشاورت کریں گے۔محکمہ خارجہ کے مطابق دورے کے موقع پر افغانستان میں معاشی بحران، بنیادی حقوق کے تحفظ اورسکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اپنے دورے کے دوران تھامس ویسٹ وہاں مقیم افغان سیاسی شخصیات، سماجی و انسانی حقوق کے کارکنان اور میڈیا سمیت افغان ڈائسپورا کے لوگوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

کٹھوعہ ' حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3افراد ج...

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں سڑک کے ایک حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور دوزخمی ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کی شب ضلع کے علاقے بنی میں ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر تین سو فٹ گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے میں گاڑی پر سوار ایک ہی خاندان کے تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ دو زخمیوں کو بچا لیا گیا اور انہیں گورنمنٹ میڈیکل کالج ہسپتال کٹھوعہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں حکیم جیفریز ڈیموک...

امریکی ایوان نمائندگان میں حکیم جیفریز (Hakeem Jeffries) ڈیموکریٹ پارٹی لیڈر منتخب ہو گئے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 52 سالہ حکیم جیفریز بلامقابلہ پارٹی رہنما منتخب ہوئے۔یاد رہے کہ ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے عہدے سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا تھا۔حکیم جیفریز کا تعلق بروکلین سے ہے جہاں 2012 میں وہ پہلی بار منتخب ہوئے، حکیم جیفریز 2019 میں چیئرمین ڈیموکریٹک کاکس بنے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و ک...

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ نومبرمیں 12کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان میں سے5کشمیریوں کوقابض فوجیوں نے جعلی مقابلوں اور حراست کے دوران شہید کیا گیا۔اس عرصے کے دوران بھارتی پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کے اہلکاروں کی طرف سے مختلف علاقوں میں تلاشی اور محاصرے کی 190کارروائیوں کے دوران 78کشمیریوں کو گرفتار کیاگیا جن میں بیشتر نوجوان ، کارکن ، طلبا اور خواتین شامل تھیں جنہیں کالے قوانین پبلک سیفٹی ایکٹ اور یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

اسرائیلی انٹیلی جنس ''موساد ''سے تعاون کا ال...

ایران میں اسرائیلی انٹیلی جنس سے تعاون اور اغوا کے جرم پر 4 افراد کو سزائے موت کی سزا دی گئی۔ایرانی خبر ایجنسی مہر کے مطابق بدھ کو ایرانی عدالت نے چار افراد کو اسرائیلی خفیہ تنظیم موساد کے ساتھ تعاون اور اسرائیلی انٹیلی جنس سروس کی ہدایات پر چوری چکاری، اغوا اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم میں ملوث پائے جانے پر سزائے موت دے دی۔اس گروہ کے دیگر 3 افراد کو قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے، غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور اغوا کی وارداتوں میں معاونت پر 5 سے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ یہ گروہ پاسداران انقلاب اور وزارتِ خفیہ اطلاعات کی مشترکہ کارروائی میں پکڑا گیا تھا۔اسلامی جمہوریہ ایران طویل عرصے سے اپنے دیرینہ دشمن اسرائیل پر اپنی سرزمین پر خفیہ کارروائیاں کرنے کا الزام لگاتا رہا ہے، تہران نے حال ہی میں اسرائیلی اور مغربی انٹیلی جنس سروسز پر ملک میں خانہ جنگی کی سازش کا الزام لگایا تھا، ان دنوں ایران 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد سے سب سے بڑے حکومت مخالف مظاہروں کی زد میں ہے۔مہر نیوز ایجنسی نے اسرائیل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انھیں ''صہیونی حکومت کی انٹیلی جنس سروسز کے ساتھ تعاون اور اغوا کے جرم میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔''دوسری جانب ایران میں کْرد خاتون مہسا امینی کی پولیس کسٹڈی میں ہلاکت کے خلاف مظاہروں پر کریک ڈاؤن کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 448 ہو گئی ہے۔ہیومن رائٹس واچ کے مطابق نصف سے زائد ہلاکتیں ایران کے نسلی اقلیتی علاقوں میں ہوئیں، اور ہلاک ہونے والے مظاہرین میں 60 افراد کی عمریں 18 سال سے کم تھیں، ہلاک ہونے والوں میں 9 لڑکیاں اور 29 خواتین بھی شامل ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

ثقافتی تبادلے کا فروغ، پاکستانی کتابوں کو چی...

چین کے شہر سیچوان میں تیانفو کتاب میلے کے دوران پاکستان سے دو درآمدی کتابوں کو چین میں باضابطہ طور پر لانچ کرنے کا اعلان کر دیا گیا کتاب کی ریلیز چینی قارئین کے لیے پاکستانی خواتین کے ادب کا پہلا سفر ہوگا۔چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق دو ناول آئی کین اسٹل لائیو لائیک دی ونڈ (I Can Still Live Like the Wind) اور پاکستانی وومنز رائٹنگ اینڈ جینٹ (Pakistani Women's Writing'' and ''Ginat'')دونوں ہی خواتین کے نقطہ نظر سے لکھے گئے ہیں۔ یہ سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے 'پلان فار ٹرانسلیشن آف ایشین کلاسک ورکس' کے تحت پاکستان سے درآمد کی گئی کتابوں کی پہلی کھیپ ہیں۔ اس منصوبے کا مقصد ایشیائی ممالک کو ایک دوسرے کے بارے میں اپنی تفہیم کو گہرا کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے، اور اقوام کو ثقافتوں کا اشتراک کرنے اور ایک دوسرے سے بصیرت حاصل کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم پیش کرنا ہے۔چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق تیانفو کتاب میلے کے دوران 'پاکستان میں ہم عصر خواتین کا ادب اور ثقافت' کے عنوان سے ایک وارم اپ فورم کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد چینی قارئین کو پاکستانی ثقافت اور خواتین کی تحریروں کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد فراہم کرنا تھا۔

چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق سیچوان یونیورسٹی کے چائنا سینٹر فار ساؤتھ ایشیا اسٹڈیز کے محقق ژاؤ جیانمی نے وارم اپ فورم کے دوران کہا کہ قدیم تہذیب کی جائے پیدائش میں سے ایک کے طور پر پاکستان کی ایک بھرپور تاریخ اور ثقافتی ورثہ ہے۔ یہ دونوں کتابیں قارئین کو پاکستانی شاعری اور ادب کی جمالیات کے ذریعے ثقافتی سفر پر لے جاتی ہیں۔ یہ کتابیں چینی قارئین کے لیے ایک گیٹ وے کا کام بھی کر سکتی ہیں۔ اسلامی ثقافت کو بہتر طور پر سمجھیں۔ چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق 'آئی کین اسٹل لائیو لائیک دی ونڈ: پاکستانی خواتین کی تحریر' کے چیف ایڈیٹر ڈینگ ایلی نے کہا کہ اس مجموعے میں شامل کہانیاں زیادہ تر پاکستان میں عام لوگوں کی روزمرہ کی زندگی سے متعلق ہیں، اور لکھنے کا انداز شاندار ہے، پاکستان میں جدید خواتین لکھاری کے مشاہدات اور خیالات کا اظہار کرتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کتاب کی اشاعت کا مقصد چین اور پاکستان کے درمیان ادبی رابطے کو فروغ دینا اور چینی قارئین کی پاکستانی خواتین کے ادب کو سمجھنے کی خواہش کو پورا کرنا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

لاہور ہائیکورٹ،تہرے قتل کیس میں 7ملزمان کی س...

لاہور ہائیکورٹ نے تہرے قتل کے مقدمے میں سزائے موت کے پانچ اور عمر قید کے دو ملزموں کی سزاوں کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے نو سال بعد سات ملزمان کو بری کر دیا۔ اپیل کنندہ کے وکیل کے مطابق دونوں پارٹیوں کی پرانی مقدمہ بازی آپس میں چل رہی ہے۔ تحریری فیصلے کے مطابق موجودہ کیس میں گواہوں کی موقع پر موجودگی ثابت نہیں ہوئی جبکہ گواہوں کے بیانات میں تضاد پایا گیا، ملزمان سے مال مقدمے کے طور پر کوئی اسلحہ وغیرہ ریکور نہیں کیا گیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سات ملزمان کی اپیل پر سماعت کی۔ ملزمان کے خلاف تھانہ اوکاڑہ پولیس نے 2013 میں تہرے قتل کا مقدمہ درج کیا تھا۔ ملزمان میں بنیامین، بابر، امتیاز، محمد ادیس، مشتاق الیاس، صغری بی بی اور حاجرہ بی بی شامل تھی جبکہ مقتولین میں میاں خان، بھائی خان اور زینت بی بی شامل ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

راجا جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں ،برطانوی ہائ...

پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر رکشے میں بیٹھ کر انگلینڈ اور پاکستان کا پہلا ٹیسٹ میچ دیکھنے پہنچ گئے۔ جمعرات کو برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے اسٹیڈیم روانگی سے قبل اردو میں پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ سیریز کے لیے بھی جوش و جذبہ ہے۔ انہوں نے جنون بینڈ کے گانے کا مصرع ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار بھی دہرایا۔ برطانوی ہائی کمشنر نے رکشہ ڈرائیور کو پوٹھوہاری زبان میں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ راجا جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں۔ برطانوی ہائی کمشنر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

تعمیری معاشرے کے لئے تعلیم ناگزیر ہے،احسن اق...

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تعمیری معاشرے کے لئے تعلیم ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں آگے بڑھنے کیلئے تکنیکی تعلیم ضروری ہے۔ یونیورسٹیاں دور حاضر کو دیکھتے ہوئے نصابی سرگرمیوں کو فروغ دیں۔ احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کے لئے ایک گیم چینجر منصوبہ ہے۔ گزشتہ 20، 30 سالوں میں بین الاقوامی سطح پر کنسٹرکشن انڈسٹری میں ٹیکنالوجی اور انوویشن نے بہت گہرا اثر چھوڑا اور تبدیلیاں لائی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

اعظم سواتی کے خلاف درج تمام مقدمات اسلام آبا...

تحریک انصاف کے رہنما اور متنازعہ ٹویٹ کے ملزم سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج تمام مقدمات اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ متنازعہ ٹویٹ کے ملزم تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست اعظم سواتی کے وکیل بیرسٹر بابر اعوان نے سپریم کورٹ میں دائر کی، جس میں وفاق، ڈی جی ایف آئی اے، آئی جیز سندھ بلوچستان کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف پیش کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے اعظم سواتی کو جھوٹے مقدمہ میں گرفتار کیا، ایف آئی اے کے مقدمہ کے بعد ملک بھر میں اعظم سواتی کیخلاف کئی مقدمات درج ہوئے۔ درخواست میں استدعا کرتے ہوئے مقف اختیار کیا گیا ہے کہ اعظم سواتی کو ملک کے دیگر علاقوں میں کیسز میں پیش ہونے پر سیکیورٹی خطرات ہیں، ان پر درج تمام مقدمات کو یکجا کرکے اسلام آباد منتقل کیا جائے، اور سپریم کورٹ میں درخواست کے التوا کے دوران درج مقدمات پر کارروائی معطل کی جائے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

اے این ایف کی گوادر میں میں کارروائی، 1400 ک...

اے این ایف نے گوادر میں خطرناک و بیابان پہاڑی علاقے میں خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 1400 کلو چرس برآمد کرلی۔ اونٹوں کے ذریعے بھاری مقدار میں چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئی، 1400 کلو چرس اونٹوں پر لاد کر گوادر اور پھر سمندری راستے سے اسمگل کرنی تھی۔ دوسری جانب، باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور پر شارجہ جانے والے 2 ملزمان کے ٹرالی بیگ سے 3 کلو 500 گرام آئس برآمد کرلی گئی۔ کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بنکاک جانے والے 2 ملزمان اور خاتون کے پیٹ سے مجموعی طور پر 150 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کرلیے۔ ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

کورونا وائرس کے حملے سے مزید ایک مریض دم توڑ...

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، ملک بھر میں جاں لیوا وائرس سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت کے مطابق (این آئی ایچ) کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران 6 ہزار 828 ٹیسٹ کئے گئے، 40 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ موذی مرض سے متاثرہ 29 مریضوں کی حالت تاحال تشویشناک ہے۔ این آئی ایچ رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.59 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ ایک مریض جاں بحق ہو گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

دیگر جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیسز پر جلد فیصلے...

تحریک انصاف کی جانب سے دیگر جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیسز کے جلد فیصلے کے لیے نئی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئہ رہنما فرخ حبیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پہلے سے زیر سماعت کیس میں متفرق درخواست دائر کی ہے، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ن لیگ ، پیپلز پارٹی و دیگر جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیسز کا فیصلہ جلد کرنے کا حکم دیا جائے۔ سابق وزیر مملکت کی جانب سے دائر متفرق درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کو ہدایت کی جائے کہ ن لیگ ، پی پی پی و دیگر جماعتوں کے ممنوعہ فنڈنگ کیسز کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے۔ پی ٹی آئی کی طرح دیگر جماعتوں کے ممنوعہ فنڈنگ کیس سننے میں الیکشن کمیشن ناکام رہا ۔ درخواست میں مقف اختیار کیا گیا ہے کہ دیگر سیاسی جماعتوں کو موقع دیا گیا کہ وہ پی ٹی آئی کے خلاف غلط رپورٹ کا سیاسی فائدہ اٹھائیں۔اس طرح کے حربے جمہوریت پر براہ راست حملہ ہے ۔ پی ٹی آئی اور اس کے ممبران کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے ۔ جمہوریت کے تحفظ کے لیے پٹیشن میں اٹھائے گئے اہم سوالات کا فیصلہ کیا جائے ۔ فرخ حبیب کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

سپریم کورٹ،عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی د...

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ (آج) جمعہ 2 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن ، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحیی آفریدی بھی لارجر بینچ کا حصہ ہوں گے۔ سماعت کیلئے عدالت کی جانب سے عمران خان سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

الیکشن روکنے کے ہر حربے حکمرانوں کے گلے پڑیں...

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب بھی عمران خان اسمبلی تحلیل کرینگے تو کوئی ممبربیوقوف نہیں جواس کے ساتھ کھڑا نہیں ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ اسمبلیوں کی تحلیل کے ساتھ PDM کی سیاست ختم ن لیگ کی دفن ہوگی، اب بھی وقت ہے حکمران اور ذمہ داران الیکشن کی طرف جائیں، الیکشن کو روکنے کے لئے جو بھی حربے استعمال کریں گے ان کے گلے پڑے گا۔ سابق وزیر کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے ماں اور بیٹیوں کی تضحیک کی ہے، دنیا میں تیل سستا پاکستان میں کوئی رعایت نہیں، اب غلطی کی گنجائش نہیں، فیصلے کا وقت ہے، ثابت ہوگیا عمران خان کو ہٹانا فاش غلطی تھی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے مزید کہا کہ تیل گیس بجلی کے لئے پیسے نہیں لیکن کمپنی کی مشہوری کے لئے 2 ارب روپے ہیں، چھڑی بدلی اور وزیر قانون دوبارہ آگئے، لاہور کا فیصلہ فیصلہ کن ہوگا، آرپار ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

پاکستان ۔ اسلام آباد ۔ لوک میلہ فیسٹیول

اسلام آباد میں لوک میلہ فیسٹیول کے دوران ایک خاتون سٹال پر گڑیاں سجا رہی ہے۔(شِنہوا)

۳۰ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

پاکستان ۔ اسلام آباد ۔ لوک میلہ فیسٹیول

اسلام آباد میں لوک میلہ فیسٹیول کے موقع پر ایک فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔(شِنہوا)

۳۰ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

پاکستان۔ کوئٹہ ۔ دھماکہ

کوئٹہ میں سیکورٹی اہلکار دھماکہ کی جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۳۰ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

پاکستان۔ کوئٹہ ۔ دھماکہ

کوئٹہ میں سیکورٹی اہلکار دھماکہ کی جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۳۰ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

پاکستان۔ کوئٹہ ۔ دھماکہ

کوئٹہ میں سیکورٹی اہلکار دھماکہ کی جائے وقوعہ پر ایک ٹرک کا معائنہ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۳۰ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین میں جغرافیائی انڈیکیشن کےتحفظ میں نمایاں...

بیجنگ(شِنہوا) چین میں 2ہزار495 جغرافیائی انڈیکیشن(جی آئی) مصنوعات کی منظوری دی گئی ہے اور اکتوبر کے آخر تک 7ہزار13 جی آئی ٹریڈ مارکس کی رجسٹریشن کی گئی۔

جی آئی سائن کا استعمال کسی پروڈکٹ کی مخصوص جغرافیائی اصلیت کو ظاہر کرنے اور اس ماخذ کی وجہ سے اس کی خصوصیات یا ساکھ کی شناخت کے لیے کیا جاتا ہے۔ یہ  حقوق املاک دانش کی ایک اہم قسم اور معیار کی ضمانت ہے۔

چین میں 2018 سے جی آئی کے استعمال کے لیے مختلف اقدامات اٹھاتے ہوئے جی آئی  تحفظ کو فروغ دیا جارہا ہے۔  نیشنل انٹلیکچوئل پراپرٹی ایڈمنسٹریشن کے عہدیدارژانگ ژی چھینگ نے بدھ کو ایک پریس بریفنگ میں بتایاکہ    2021 میں، جی آئی  استعمال کرنے والے چینی کاروباری اداروں کی کل پیداواری مالیت 703 ارب یوآن (تقریباً 98 ارب 30 کروڑ ڈالر) سے تجاوز کر گئی تھی۔ژانگ نے بتایا  کہ غیر ملکی جی آئی تحفظ میں بین الاقوامی تعاون، بشمول  گزشتہ سال نافذ ہونے والے  جی آئیزکے تحفظ سے متعلق چین-یورپی یونین معاہدہ نے دونوں اطراف کے صارفین کو غیر معیاری یا جعلی اشیاء ملنے کے خوف کے بغیر مستند خصوصیات کی حامل  چائے اور زرعی مصنوعات جیسے اشیا خریدنے کا موقع ملا ہے۔

۳۰ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں