• Columbus, United States
  • |
  • ١٨ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | سی-پیک

چین-گوانگشی-لیوژو-نئی توانائی گاڑیوں کی مقبو...

چین کےگوانگشی ژوانگ خودمختار علاقے کے شہرلیوژومیں لوگ ایک نئی توانائی گاڑی (این ای وی) کے بارے میں معلومات لےرہے ہیں۔(شِنہوا)

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-چھنگ دو-ورلڈ یونیورسٹی گیمز-ٹیبل ٹینس

چین کےصوبہ سیچھوان کےشہرچھنگ دومیں31ویں ایف آئی ایس یوسمرورلڈ یونیورسٹی گیمزمیں چین اورجنوبی کوریا کے درمیان خواتین کے ٹیبل ٹینس کے پہلے کوارٹر فائنل کے دوران  چین کی  وانگ شیاوتونگ،جنوبی کوریا کی اوہمنجی (تصویر میں نہیں)کےساتھ مقابلہ کر رہی ہیں۔(شِنہوا)

اعلن عن جاهزية الرئاسة للمناسبة الاسلامية ا...

اعلن عن جاهزية الرئاسة للمناسبة الاسلامية الكبيرة .واشاد بجهود خادم الحرمين و ولي العهد غسلاً وتطهيرا ونظافة وتطييبا ..الرئيس العام : غسل الكعبة المشرفة مناسبة اسلامية وسنة نبوية وريادة سعودية.. العناية بقبلة المسلمين وتكريس التسامح

اعلن الرئيس العام للمسجد الحرام والمسجد النبوي الشيخ الدكتور عبدالرحمن السديس عن جاهزية رئاسة الحرمين وتكامل استعداداتها لمناسبة غسل الكعبة المشرفة الاسبوع الحالي في منظومة من الخدمات المتطورة
واكد معالي الرئيس العام أن غسل الكعبة المشرفة مناسبة اسلامية وسنة نبوية وريادة سعودية مشيدا بمناسبة غسل الكعبة المشرفة بجهود المملكة منذ تأسيسها وإلى عهد خادم الحرمين الشريفين وسمو ولي عهده الأمين غسلاً وتطهيرا ونظافة وتطييبا
وشدد الرئيس العام على أن مناسبة غسل الكعبة مناسبة تستلهم عناية الدولة بقبلة المسلمين وتكريس قيم الاجتماع والتآلف والتسامح والاعتدال .
ورفع السديس شكره وتقديره لخادم الحرمين الشريفين وسمو ولي العهد حفظهما الله وذلك بمناسبة غسل الكعبة المشرفة وعلى رعايتهم الدائمة للمسجد الحرام وتقديم كافة الخدمات للمصلين والمعتمرين، واهتمامهم وعنايتهم بالمسجد الحرام والكعبة المشرفة على وجه الخصوص، ودعمهما المستمر في كل ما يخص التسهيل والتيسير على زوار البيت العتيق.
كما قدم الرئيس العام الشكر لسمو امر منطقة مكة المكرمة صاحب السمو الملكي الأمير خالد الفيصل، ولسمو نائبه صاحب السمو الملكي الأمير بدر – حفظهما الله لدعهمها لاعمار الحرمين وخدمة الزوار والقاصدين .
وتابع الرئيس العام قائلا : إن سنة تطهير وغسيل الكعبة المشرفة عنوان تعظيم لبيت الله الحرام ومفخرة للوطن وقيادته وشعبه.

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین-چھنگ دو-ورلڈ یونیورسٹی گیمز-ریتھمک جمناس...

چین کے صوبہ سیچھوان کے شہر چھنگ دومیں 31 ویں ایف آئی ایس یوسمر ورلڈ یونیورسٹی گیمزمیں ریتھمک جمناسٹک گروپ 5 ہوپس کی ایوارڈ تقریب کے دوران یوکرین کی ٹیم کی کانسی کا تمغہ جیتنے والی کھلاڑیوں کا تصویرکھنچواتے ہوئے مخصوص انداز۔(شِنہوا)

اسرائیلی محققین نے خون کے کینسرمائیلوما کے س...

یروشلم(شِنہوا)  اسرائیلی محققین نے  آر این اے  پر مبنی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خون کے کینسرمائیلوما کے خلیات تباہ کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے،  یہ دوائی ٹارگٹڈ لپڈ نینو پارٹیکلز کے ذریعے خلیوں تک پہنچائی گئی۔

تل ابیب یونیورسٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دنیا بھر میں اس طریقہ کار کو پہلی بار ستعمال کرتے ہوئے لیبارٹری کے اندر90 فیصد سے زیادہ مائیلوما کینسر کے خلیات جبکہ اسرائیل کے رابن میڈیکل سنٹر کے مریضوں سے لئے گئے انسانی ٹشوز میں 60 فیصد خلیات کوختم کیا گیا۔

جریدے ایڈوانسڈ سائنس میں شائع تحقیق کے مطابق محققین نے کوویڈ-19 کی ویکسین میں استعمال کیے گئے  لپڈ پر مبنی نینو پارٹیکلز تیار کیے جن میں آر این اے مالیکیولز شامل تھے جنہوں نے سی کے اے پی 5جینز کو بے اثر اور سائٹوسکلٹن سے منسلک پروٹین کو انکوڈنگ کردیا۔ اس طرح سے پروٹین کی افزائش رکنے سےکینسر سیل مزید تقسیم ہونے کے قابل نہ رہے اور بنیادی طور پر ختم ہوگئے۔

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی صدر شی جن پھنگ کا سی پیک کے آغاز کی 10...

بیجنگ(شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ نے اکتیس جولائی کو چین پاکستان اقتصادی راہداری کے آغاز کی دسویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کے نام تہنیتی پیغام بھیجا ۔ 

چینی صدر شی جن پھنگ نے اپنے تہنیتی پیغام میں نشاندہی کی کہ چین پاک اقتصادی راہداری بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو کا اہم ترین اولین منصوبہ ہے۔ دو ہزار تیرہ میں اس کے افتتاح سے لیکر اب تک دونوں ممالک مشترکہ مشاورت،مشترکہ تعمیر اور مشترکہ شیئرنگ کے اصولوں کے مطابق سی پیک منصوبوں کی تعمیر کو آگے بڑھا رہے ہیں اور متعدد ابتدائی ثمرات حاصل کئے گئے ہیں، جن کی بدولت نہ صرف پاکستان کی اقتصادی و سماجی ترقی کو نئی قوت محرکہ ملی ہے بلکہ خطے میں باہمی رابطے اور انضمام کے عمل کے لئے اچھی بنیاد ڈالی گئی ہے۔چین پاک اقتصادی راہداری چین اور پاکستان کے درمیان چار موسموں کی دوستی کا جیتا جاگتا ثبوت بن گئی ہے۔یہ راہداری دونوں ممالک کے درمیان نئے دور میں قریب تر چین پاک ہم نصیب معاشرہ تشکیل دینے میں اہم حمایت بھی فراہم کر چکی ہے۔

 صدر شی جن پھنگ نے اس با ت پر زور دیا کہ مستقبل میں چین پاکستان کے ساتھ ملکر اعلیٰ معیاری، پائیدار اور عوام دوست اہداف پر قائم رہتے ہوئے منصوبہ بندی اور انتظامات کو بہتر بنانے اور تعاون کو توسیع دینے کا خواہاں ہے تاکہ سی پیک کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو کے اعلیٰ معیار کے ساتھ مشترکہ تعمیر کے شعبے میں ایک مثالی منصوبہ بنایا جائے۔ چاہے بین الاقوامی صورتحال میں کتنی ہی تبدیلیاں رونماکیوں نہ ہوں، چین ہمیشہ ثابت قدمی سے پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہاتھ میں ہاتھ اور شانہ بہ شانہ ہماری آہنی دوستی کو فروغ دیتے ہوئے ترقی اور سلامتی کو بہتر انداز میں مربوط کرے گا۔ ہم بہتر معیار کے ساتھ وسیع تر پیمانے پر مزید گہرا تعاون کرتے ہوئے چین پاک آل ویدر اسٹرٹیجک پارٹنرشپ کو نئی بلندی تک پہنچائیں گے اور دونوں ممالک نیز خطے کے امن و خوشحالی کے لئے مزید خدمات سرانجام دیں گے۔

چین میں فوجی افسران کی جنرل کے عہدے پر ترقی

بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن (سی ایم سی) کے چیئرمین شی جن پھنگ نے پیر کو راکٹ فورس کے کمانڈر وانگ ہوبن اور اس کے سیاسی تعلیم اور تنظیمی سربراہ شوشی شینگ کو جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کے لیے سرٹیفکیٹ آف آرڈر پیش کیے ہیں۔ صدر شی کے دستخط کے ساتھ  سی ایم سی کے وائس چیئرمین ژانگ یوشیا نے پروموشن آرڈر کا اعلان کیا۔ سی ایم سی کے ایک اور وائس چیئرمین ہی ویی دونگ نے تقریب کی صدارت کی۔ صدرشی جن پھنگ نے افسران کو مبارکباد دی۔ بعد ازاں صدر اور دیگر رہنماؤں نے ان کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا۔ چینی فوج میں حاضر سروس افسروں کے لیے جنرل  سب سے اعلی ترین عہدہ ہے۔

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپوں...

بیروت(شِنہوا)فلسطینی تحریک الفتح کے ارکان اور اسلام پسند عسکریت پسندوں کے درمیان جنوبی لبنان میں مسلح تصادم میں پیر کے روز شدت آگئی جس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہو گئی جبکہ کل 37 زخمی ہو ئے ہیں۔

النشرہ نیوز ویب سائٹ کے مطابق لبنان کے جنوبی شہرصیدا میں واقع عین الحلوہ کیمپ میں اتوار کی صبح سے ہی الفتح کے ارکان اور اسلامی عسکریت پسندوں کے درمیان متعدد مسلح جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں الفتح کے ایک فوجی افسر ابو اشرف العروشی اور ان کے تین محافظوں سمیت عام شہری ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد شہری زخمی ہوئے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ مسلح جھڑپوں نے شہریوں کو محفوظ علاقوں میں منتقل ہونے پر بھی مجبور کیا۔

رپورٹ کے مطابق لبنان میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے دھڑوں کے سیکرٹری فتحی ابو الاردات نے پیر کے روز لبنان میں فلسطینی سفیر اور لبنان-فلسطینی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

ابوالاردات نے اس خطرناک اور مشکل صورتحال پر قابو پانے اور فلسطینی کیمپوں میں سلامتی اور استحکام قائم کرنے کے لیے لبنان میں فلسطینی رہنماؤں کی جانب سے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چھنگ دو یونیورسٹی گیمز:چینی تائیکوانڈو کھلاڑ...

چھنگ دو(شِنہوا)چین کی تائیکوانڈو ایتھلیٹ لیانگ جیی نے نہ صرف 31ویں ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں طلائی تمغہ  جیتا بلکہ تمغہ دینے کی تقریب میں غیر متوقع طور پر اسے شادی کی پیشکش ہو گئی جس سے طلائی تمغے کے ساتھ  انگوٹھی بھی مل گئی۔ لیانگ جیسے ہی اپنی ساتھی کھلاڑی کے ساتھ  گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ایوارڈ تقریب کے بعد پوڈیم سے اتر رہی تھی،اس کا بوائے فرینڈ ہو منگڈا  تصویر لینے کے بہانے آگے بڑھا اور تصویر کی بجائےغیر متوقع طور پر اس نے انگوٹھی پیش کردی۔

پُرجوش ہجوم کی تالیوں میں آنسوؤں کے ساتھ  لیکن خوشی سے لبریز لیانگ نے ہو کو گلے لگایا اور "ہاں" کہتے ہوئے اپنی رضامندی کا اظہار کیا۔ 

چین کی باجوڑ بم حملے کی شدید مذمت

بیجنگ(شِنہوا) چین نے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں ایک ریلی میں ہونے والے بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کی دہشت گردی کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق باجوڑ میں گزشتہ روز ریلی میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 44 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔ پاکستان نے اسے دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کو اس سے متعلقہ سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس حملے سے شدید صدمہ پہنچا ہے۔ چین ہر قسم کی دہشت گردی کی سختی سے مخالفت اور شہریوں پر ہونے والے اس بم حملے کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ہم اس واقعہ کے متاثرین کے لیے سوگوار ہیں اور ان کے اہل خانہ اور زخمی ہونے والوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ چین انسداد دہشت گردی کے لیے اپنی کوششوں کو آگے بڑھانے اور دہشت گردی کے خاتمے، سماجی استحکام کو برقرار اور عوام کی زندگیوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کی بھرپورحمایت کرتا ہے۔

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین اور متحدہ عرب امارات کی فضائی افواج اگست...

بیجنگ(شِنہوا)چین اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی فضائی افواج اگست میں چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے میں ایک مشترکہ تربیتی مشق کریں گی۔

چینی وزارت قومی دفاع نے پیر کو اعلان کیا کہ فالکن شیلڈ-2023 کے نام سے مشق دونوں ممالک کی فضائی افواج کے درمیان پہلی مشترکہ تربیت ہوگی۔

 وزارت نے مزید کہا کہ اس مشق کا مقصد دونوں افواج کے درمیان عملی تبادلوں اور تعاون کووسعت دینا اور باہمی افہام و تفہیم اور اعتماد کو بڑھانا ہے۔

بیجنگ میں طوفانی بارشوں سے دو افراد ہلاک

بیجنگ(شِنہوا)چین کے دارالحکومت بیجنگ کے مینتوگو ضلع میں ہفتہ کی شام شروع ہونے والی مسلسل موسلادھار بارشوں کے باعث پیر کو  دو افراد مردہ پائے گئے۔

مقامی حکام کے مطابق پیر کی صبح ضلع میں ہنگامی گشت کے دوران دونوں افراد کو ایک ندی میں مردہ حالت میں پایا گیا۔

مینتوگو میں ہفتے کو رات 8 بجے سے پیر کی دوپہر تک متعدد مقامات  پر ریکارڈ کی گئی اوسط بارش 320.8 ملی میٹر تک پہنچ گئی۔

بیجنگ میں محکمہ موسمیات کے حکام نے پیر کی صبح بارش کے طوفان کے لیے ریڈ الرٹ برقرار رکھتے ہوئے خبردار کیا کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے دریاؤں میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کا خطرہ ہے۔

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

سوڈان نے جاری تنازعہ کے باعث اپنی فضائی حدود...

خرطوم(شِنہوا)سوڈان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سوڈانی فضائی حدود کی بندش میں 15 اگست تک توسیع کر دی تاہم یہ پابندی انسانی امداد اور انخلاء کی پروازوں پر عائد نہیں ہو گی۔

خرطوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ  کی جانب سے پیر کو ایک بیان میں کہا گیا کہ سوڈان کی فضائی حدود اپریل کے وسط میں جھڑپوں کے شروع ہونے کے نتیجے میں ہوائی اڈے پر فضائی نیوی گیشن سسٹم متاثر ہونے پر بند کردی گئی تھیں۔

سوڈانی وزارت صحت کےجاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 15 اپریل کو سوڈانی فوج اور نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان مسلح تصادم شروع ہوا جس کے نتیجے میں 3ہزارسے زیادہ افراد ہلاک اور 6 ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔

اقوام متحدہ کے اندازوں کے مطابق سوڈان میں تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے 30 لاکھ سے زیادہ لوگ اندرون و بیرون ملک بے گھر ہو چکے ہیں۔

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

مصر کی پاکستان میں تباہ کن خودکش بم حملے کی...

قاہرہ(شِنہوا)مصر نے  صوبہ خیبر پختونخوا میں اتوار کو ہونے والے تباہ کن خودکش بم حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔

پیر کو ایک بیان میں مصری وزارت خارجہ نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کرتےہوئے کہا کہ مصر  ہر قسم کے تشدد کو مسترد کرتا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مصر کی حکومت اور عوام پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین میں 90 فیصد ایکسپریس وے سروس ایریاز میں...

بیجنگ(شِنہوا) چین میں تقریباً 90 فیصد ایکسپریس وے کے سروس ایریاز میں جون کے آخر تک الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ کی سہولت موجود تھی۔

وزارت ٹرانسپورٹ کے ایک عہدیدار گوو شینگ نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس وقت ملک بھر میں 5ہزار931 ایکسپریس وے سروس ایریاز میں مجموعی طور پر 18ہزار590 چارجنگ سٹیشنز بنائے گئے ہیں، جن میں مسافر کاروں کے لیے 29ہزار پارکنگ کی جگہیں شامل ہیں۔ سروس ایریاز میں چارجنگ کی سہولیات میں اضافے کی وجہ سے، عوام کو اس سال تعطیلات میں چارجنگ کے لیے لائنوں میں کم انتظارکرناپڑاہے۔ گو نے کہا کہ ملک میں عوامی طلب کو بہتر طریقے سے پورا کرنے کے لیے ایکسپریس ویز کے ساتھ چارجنگ انفراسٹرکچر نیٹ ورک کو بہتربنانے کا کام جاری رہے گا۔

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

افغانستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے امل...

فیض آباد، افغانستان(شِنہوا)افغانستان کے شمالی صوبہ بدخشاں میں بارشوں اور طوفانی سیلاب سے املاک کو بھاری نقصان پہنچا جس کے نتیجے میں رہائشی مکانات اورفصلیں بہہ گئیں۔

ضلعی گورنر مولوی حیات اللہ محسن نے پیر کو بتایا کہ اتوار کی دوپہر کو راگستان ضلع میں شدید بارشوں نے تباہ کن سیلاب کو جنم دیا جس سے 10 مکانات تباہ ہو گئے۔

قدرتی آفات سے نمٹنے کے اتھارٹی کے صوبائی ڈائریکٹر مولوی محمد اکرم اکبری نے کہا کہ اتوار کی شام کو صوبہ بدخشاں کے اضلاع یمگان، کوفاب بالا، درواز اور تاشقان میں بھی سیلاب اور بارش نے سینکڑوں مکانات، باغات اور سیکڑوں ایکڑ کھیتوں کو تباہ کر دیا ۔

افغانستان میں ایک ہفتہ قبل مشرقی صوبے وردک میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 32 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

75 سال کی عمر تک ہر 2 میں سے 1 شخص کو دماغی...

برسبین، آسٹریلیا(شِنہوا)  یونیورسٹی آف کوئنز لینڈ (یو کیو) اور ہارورڈ میڈیکل اسکول کی جانب سے مشترکہ طور پر کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق 75 سال کی عمر تک، تقریباً دو میں سے ایک شخص میں کم از کم ایک ذہنی عارضے کی نشوونما کا امکان ہوتا ہے۔ لانسیٹ سائیکاٹری جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں 2001 سے 2022 کے درمیان 29 ممالک اور خطوں کے 1لاکھ 56ہزار331بالغ افراد کا ڈیٹا شامل ہے۔

تحقیق سے پتہ چلا کہ  75 سال کی عمر تک کسی بھی ذہنی عارضے کا خطرہ مردوں میں 46.4 فیصد اور خواتین شرکاء میں 53.1 فیصد تھا۔ نتائج کے مطابق مردوں میں شراب کا استعمال اور ڈپریشن سرفہرست دو مروجہ عوارض جب کہ خواتین میں ڈپریشن اورمخصوص فوبیا سب سے زیادہ عام ہیں۔ تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا کہ یہ  ذہنی عارضے عام طور پر بچپن، لڑکپن یا جوانی میں سامنے آتے ہیں۔

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چینی نائب وزیر اعظم کا بڑے حادثات کی روک تھا...

بیجنگ (شِنہوا) چین کے نائب وزیر اعظم ژانگ گوچھنگ نے بڑے حادثات کی روک تھام کے لئے ہر ممکن کوششوں پر زور دیا ہے۔

ژانگ نے ایک اجلاس میں کہا کہ حالیہ حادثات سے سبق سیکھنا چاہئے، خدشات اور پوشیدہ خطرات کی درست تحقیقات اور اصلاح کی جانی چاہئے تاکہ کام کی جگہ پر ٹھوس حفاظتی اقدام کئے جا سکیں۔

نائب وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ضروری ہے کہ محفوظ ترقی کے تصور کو مضبوطی سے قائم کرتے ہوئے بعد میں کوششیں کرنے کے خیال کو ختم کیا جائے، حادثات سے متاثرہ صنعتوں اور ہائی رسک پوائنٹس پر توجہ مرکوز کرنے اور گیس حادثات کے بار بار رونما ہونے والے واقعات کی سختی سے روک تھام کی جائے۔

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری نے پہلی ششماہی میں بح...

بیجنگ(شِنہوا) چین کی لاجسٹکس انڈسٹری نے مارکیٹ طلب میں معتدل اضافے کے باعث رواں سال کی پہلی ششماہی میں بحالی کی رفتار کو برقرار رکھاہے۔ چائنہ فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران، سماجی لاجسٹکس کی مالیت گزشتہ سال سے4.8 فیصد اضافے سے  1606 کھرب یوآن (تقریباً225کھرب 10 ارب ڈالر) تک پہنچ گئی۔

اعداد و شمارکے مطابق صنعتی مصنوعات کی لاجسٹکس میں اس مدت کے دوران  گزشتہ سال سے 3.8 فیصد اضافہ ہوا، جو پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 0.8 فیصد زیادہ ہے۔ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ لاجسٹکس انڈسٹری کی مجموعی آمدنی گزشتہ سال سے 5.3 فیصد بڑھ کر63کھرب  یوآن ہو گئی ہے۔ درپیش چیلنجوں کے باوجود، فیڈریشن نے اپنی بڑی صلاحیت اور مضبوط لچک کا حوالہ دیتے ہوئے پورے سال کے لیے ترقی کے امکانات کے بارے میں اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ہانگ کانگ میں پی ایل اے گیریژن کا پی ایل اے...

ہانگ کانگ (شِنہوا) چائنیز   پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے ہانگ کانگ گیریژن نے اسٹون کٹرز آئی لینڈ بیرکس میں پی ایل اے کے قیام کی 96 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک استقبالیہ کا انعقاد کیا اور ہانگ کانگ میں زندگی کے تمام شعبوں کا ان کی طویل مدتی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔

ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر) کے چیف ایگزیکٹو جان لی، ہانگ کانگ میں سینٹرل پیپلز گورنمنٹ کے رابطہ دفتر کے ڈائریکٹر ژینگ یان شیونگ، ہانگ کانگ میں سینٹرل پیپلز گورنمنٹ کی قومی سلامتی تحفظ کے دفتر کے ڈائریکٹر ڈونگ جنگوی، ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے ڈپٹی کمشنر پین یونڈونگ،  چائنیز  پی ایل اے ہانگ کانگ گیریژن کے کمانڈر پینگ جنگ تانگ، پی ایل اے ہانگ کانگ گیریژن کے پولیٹیکل کمشنر لائی ر وشن نے تقریب میں شرکت کی۔

اپنی تقریر میں پینگ نے گزشتہ 96 سالوں میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی قیادت میں پی ایل اے کی جانب سے حاصل کردہ تاریخی کامیابیوں اور 26 سال قبل ہانگ کانگ میں داخل ہونے کے بعد سے ہانگ کانگ میں پی ایل اے گیریژن کی سخت محنت کا جائزہ لیا۔

پینگ نے کہا کہ ہانگ کانگ گیریژن ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی چھاؤنی سے متعلق ملک  کے بنیادی قانون اور عوامی جمہوریہ چین کے قانون کی سختی سے پاسداری کرے گا، قانون کے مطابق ہانگ کانگ پر حکمرانی کرنے میں چیف ایگزیکٹو اور ایچ کے ایس اے آر حکومت کی بھرپور حمایت کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہانگ کانگ گیریژن قومی سلامتی کے تحفظ کے لئے نئے اور اعلیٰ تعاون کے ساتھ ساتھ ہانگ کانگ کی طویل مدتی خوشحالی و استحکام اور ہانگ کانگ میں ایک ملک، دو نظام کے فلسفے کو فروغ دے گا۔

استقبالیہ تقر یب میں 200 سے زائد افراد نے شرکت کی۔

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

برونڈی آئی سی ٹی کے شعبے میں چین کے ساتھ تعا...

بوجومبورا (شِنہوا) برونڈی ، چین کے ساتھ تعاون سے لطف اندوز ہو رہا ہے اور چینی مواصلاتی کمپنیز کی مدد سے افریقی ملک کے موبائل رابطے میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

وزیر مواصلات، انفارمیشن ٹیکنالوجیز اور میڈیا لیوکیڈی نداکیسابا نے شِنہوا کو ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ اگر ہم برونڈی میں مواصلات کے شعبے میں چینی کمپنیز کی طرف سے ریکارڈ کی گئی کامیابیوں پر غور کرتے ہیں تو تعاون مثبت ہے۔

نداکیسابا  نے کہا کہ برونڈی کی آبادی اب (چینی پے ٹیلی ویژن کمپنی) اسٹار ٹائمز کی بدولت ڈیجیٹل ٹیلی ویژن تک رسائی حاصل کر چکی ہے۔ اس کے علاوہ چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کی جانب سے فراہم کیے جانے والے آلات کی بدولت آبادی کو موبائل فون تک رسائی حاصل ہے۔

وزیر نے کہا کہ چینی مواصلاتی کمپنیز نے ملک کے دور دراز علاقوں میں بھی برونڈی کے لوگوں کی زندگیوں کے کھلے پن میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

انہوں نے خاص طور پر 10 ہزار  افریقی دیہات کے لئے چینی سیٹلائٹ ٹی وی منصوبے کا ذکر کیا  جن میں سے 500 برونڈی میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  سیٹلائٹ ٹی وی منصوبے کی بدولت برونڈی کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگ دنیا بھر سے مفید معلومات حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

 کسانوں کو اب زراعت، سائنس یا صحت کے بارے میں معلومات تک رسائی حاصل ہے۔ اس سے لوگوں کی روزمرہ زندگی پر بڑا مثبت اثر ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان ٹیلی ویژن پروگرامزنے برونڈی کے لوگوں  کے افق کو وسیع کیا ہے اور انہیں غربت کے خلاف لڑنے میں مدد فراہم کی ہے۔

ہواوے برونڈی میں مواصلاتی کمپنیز کو سازوسامان فراہم کرنے والی اہم کمپنی ہے۔

ملک بھر میں جشن آزادی کے موقع پر کھیلوں کے ن...

پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ملک بھر میں جشن آزادی کے موقع پر کھیلوں کے نمائشی مقابلے 14اگست کو منعقد ہونگے، ایونٹس کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں اور اس سلسلہ میں تمام منسلک اداروں، صوبائی اور ریجنل ایسوسی ایشنز کو ہدایات جاری کر دی گئیں ہیں اور مقابلوں کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے، واضح رہے کہ پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن ہر سال یوم آزادی کے موقع 14اگست کو ملک بھر میں کھیلوں کے مختلف نمائشی میچز منعقد کرواتی رہی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولرمائیکل کیسپرووچ کی پا...

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولرمائیکل کیسپرووچ نے ڈارون میں پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی ہے،مائیکل کیسپرووچ نے ملاقات میں کھلاڑیوں کوآسٹریلیا آنے پرخوش آمدید کہا اورکھلاڑیوں کو آسٹریلیا میں کھیلنے کے حوالے سے مفید مشورے دیے، واضح رہے کہ پاکستان شاہینزچھ ٹیموں کی ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریزمیں حصہ لینے کے لیے آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں موجود ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی، پاکستان ٹیم آج بھ...

بھارت میں ہونے والی ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ ختم ہوگیا، عمر بھٹہ کی قیادت میں ٹیم آج واہگہ بارڈرز کے راستے براستہ امرتسر چنائی روانہ ہوگی،ہیڈکوچ شہناز شیخ کو تاحال بھارتی ویزا جاری نہیں ہوسکا، ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی تین اگست سے بھارت کے شہر چنائی میں کھیلی جا رہی ہے، اس میں چھ ٹیمیں کوریا، جاپان، چین، ملائیشیا، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں شریک ہیں،لاہور میں چھ ہفتوں کے کیمپ میں پاکستانی ٹیم نے بھی اس ایونٹ کے لیے بھرپور تیاری کی ہے۔ کوچز ریحان بٹ اور محمد ثقلین کو یقین ہے کہ لڑکے اچھی پرفارمنس دیں گے،ٹیم مینیجر عمر صابر نے کہا کہ کھلاڑی کسی بھی ملک کے ایمبیسیڈر ہوتے ہیں، ہم نے اپنے کھلاڑیوں کو اچھے طریقے سے یہ سمجھا بھی دیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

لنکا پریمیئر لیگ، بابراعظم کی شرٹ سے جوئے کی...

لنکا پریمیئر لیگ میں بابر اعظم کی شرٹ سے جوئے کی کمپنی کا لوگو اڑا دیا گیا جبکہ نسیم شاہ اور محمد نواز کی شرٹس پر موجود رہا،کولمبو اسٹرائیکرز سے معاہدہ کرتے ہوئے ہی بابر اعظم نے واضح کر دیا تھا کہ نام بدل کر جوا کروانے والی سیروگیٹ کمپنی کی تشہیر کرنے والی شرٹ استعمال نہیں کریں گے،فرنچائز نے بھی ان کے فیصلے کا احترام کیا، اتوار کو بابر اعظم لیگ میں پہلے میچ کے لیے میدان میں اترے تو شرٹ سے لوگو غائب تھا مگر اسی میچ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی ہی نمائندگی کرنے والے نسیم شاہ اور محمد نواز کی شرٹس پر لوگو موجود تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

آزادی کپ ٹین پن بالنگ ٹورنامنٹ،کھلاڑیوں کی ر...

آزادی کپ ٹین پن بالنگ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن یکم اگست (آج) سے شروع ہوگی،ٹورنامنٹ پاکستان ٹین پن باولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 9اگست سے 14اگست تک لیزر سٹی بالنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہوگا ، جس کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے،پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی، ٹورنامنٹ میں آٹھ مختلف کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز ، مینزڈبلز، لیڈیز سنگلز، ایمچور، ڈیف، ٹیم ایونٹ،انٹر یونیورسٹی اور انٹر سکول کیٹگریز کے مقابلے شامل ہیں،انہوں نے کہا کہ ایونٹس میں شرکت کی خواہش رکھنے والے کھلاڑی اپنے ناموں کی رجسٹریشن یکم سے 7اگست تک کروا سکتے ہیں،ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے 13اگست کو جبکہ فائنل مقابلے 14اگست کو کھیلے جائیں گے، ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

ناروے کپ، پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے...

پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے ناروے کپ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی،قومی ٹیم نے فریگ اوسلو کلب کو ایک کے مقابلے میں 11گول سے شکست دی ، قومی ٹیم کے کھلاڑی احمد رضا نے 4جبکہ فیصل احمد نے 2گول سکور کیے،قومی ٹیم کے کپتان طفیل شنواری ،عبیداللہ عدیل، محمد علی اور علی آصف نے ایک، ایک گول کیا،قومی سٹریٹ فٹبال چائلڈ ٹیم اپنا دوسرا میچ آج جبکہ تیسرا میچ یکم اگست (آج) کو کھیلے گی،یاد رہے قومی ٹیم 2015میں دوسری اور 2016میں تیسری پوزیشن حاصل کر چکی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

پاکستانی گھڑسوار عثمان خان نے پیرس اولمپکس ک...

پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق عثمان خان نے آئرلینڈ میں ہونیوالے ایکیوسٹرئین مقابلوں میں کوالیفائینگ معیار حاصل کرلیا، آئرلینڈ میں انہوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا،عثمان خان نے اس سے قبل ٹوکیو اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کیا تھا تاہم حادثہ کی وجہ سے عثمان ان مقابلوں میں شریک نہ ہوسکے تھے،عثمان خان اولمپک ایکیوسٹرین کیلئے کوالیفائی کرنے والے واحد پاکستانی ہیں، انہوں نے ایشین گیمز کیلئے بھی کوالیفائی کیا تھا تاہم پی ای ایف نے بروقت ایشین گیمز میں عثمان کی انٹری کی تصدیق نہیں کی ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

حکومت کا ورلڈ جونئیرسکواش کا ٹائٹل جیتنے پرح...

حکومت پاکستان نے ورلڈ جونئیر سکواش کا ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان کی حوصلہ افزائی کیلئے کیش ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف حمزہ خان کی حوصلہ افزائی کریں گے، حمزہ خان کے اعزاز میں 2اگست کوخصوصی تقریب منعقد ہو گی جس میں وزیراعظم شاندار کارکردگی پر حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے کا کیش ایوارڈ دیں گے ،آرمی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی زیر نگرانی حمزہ خان نے ٹریننگ کی، ورلڈ جونیر ایونٹ کی تیاری کے لیے آرمی اسپورٹس نے سہولیات فراہم کی تھی،تقریب میں وفاقی وزیر احسان مزاری، پاکستان سپورٹس بورڈ، سکواش فیڈریشن کے حکام بھی شرکت کرینگے،واضح رہے کہ حمزہ خان نے 37سال بعد پاکستان کے لیے ورلڈ جونیئر کا ٹائٹل جیتا ، اس سے قبل جان شیر خان نے آخری بار 1986میں ورلڈ جونئیر ٹائٹل جیتا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ، شنسی میں 43 کان کنوں کی ہلاکت چھپانے ک...

چین کے شمالی صوبے شنسی کی کاؤنٹی ڈائی شیان میں پولیس نے 43 کان کنوں کی ہلاکتوں اور 40 حادثات چھپانے کے الزام میں 28 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ تمام ہلاکتیں اور حادثات تقریبا 2 دہائیوں کے دوران ہوئے تھے۔ صوبے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اس کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ صوبہ شنسی کی کاؤنٹی ڈائی شیان میں "جنگ چھنگ " کان کنی کمپنی نے کان کنی کے دوران ہونے والے حادثات کی مبینہ طور پر کم اطلاعات فراہم کیں جس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ نظم ونسق معائنہ اور نگراں حکام نے نظم و ضبط اور قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کے شبہ میں 16 سرکاری افسران سے تفتیش کی اور انہیں حراست میں رکھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین، چھنگ دو یونیورسٹی گیمز کے ٹکٹس کی بھرپو...

چھنگ دو یونیورسٹی گیمز میں مقامی شائقین نے وبائی امراض کے بعد منعقد ہونے والے پہلے بین الاقوامی ملٹی اسپورٹس ایونٹ کے لیے اپنے زبردست جوش و خروش کا مظاہرہ کیا ہے۔ یونیورسٹی گیمز میں 18 کھیلوں کے اور 269 دیگر مقابلے ہوں گے جن کے ٹکٹس رواں سال جون سے خاص طور پر باسکٹ بال، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن اور ووشو کے لئے بھرپور فروخت ہو رہے ہیں۔ چھنگ دو سے تعلق رکھنے والا چھیان نامی مقامی شخص جمعہ کے روز ہونے والے ٹیبل ٹینس میچ کے لیے فیملی ٹکٹ خریدنے کی جلدی میں تھا جس نے اس دوران کہا کہ مجھے اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے بارے اپنے آبائی شہر پر فخر ہے اور اس کے مقامات پر جوش و خروش بھی محسوس ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی بیٹی بچپن سے ٹیبل ٹینس کھیل رہی ہے لیکن اس نے کبھی اعلی سطح کے مقابلوں کو براہ راست نہیں دیکھا۔ اس بار اسے موقع ملے گا۔ باسکٹ بال کے ایک مداح لیو کو اب تک باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹکٹ نہیں مل سکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تھوڑی مایوسی کے باوجود میں ٹی وی پر میچ دیکھوں گا اور چینی ٹیم کی حمایت کروں گا۔ چھنگ دو میں یونیورسٹی گیمز کا 2 کروڑ سے زائد افراد کے ساتھ ساتھ پوری قوم اور دنیا بھر سے آ نے والے شرکا نے گرمجوشی سے استقبال کیا ہے۔ کھیلوں کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ایک رکن نے کہا کہ ٹکٹس کی مانگ بہت زیادہ ہے اور ہم نے ضروریات کو پورا کرنے کی بھر پور کوشش کی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین، چھنگ دو یونیورسٹی گیمز میں زیمبیا کی جو...

زیمبیا سے تعلق رکھنے والی کوئین سکالا نے رواں موسم گرما میں چھنگ دو یونیورسٹی گیمز میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کا موقع ملنے سے قبل بیرون ملک کا سفر نہیں کیا تھا۔ اپنی ساتھی کھلاڑی پیٹریشیا سزمبلے کے ساتھ مل کر دونوں نے ٹینس کے لیے اپنے مشترکہ جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی اسٹیج پر مقابلہ کرنے کے لیے ہزاروں میل کا سفر طے کیا۔ چھنگ دو کا سفر اس کی رکاوٹوں کے بغیر نہیں تھا۔ سکالا نے کہا کہ ہمیں یہاں کی آب و ہوا کے مطابق ڈھلنے میں کچھ وقت لگا۔ آپ جانتے ہیں زیمبیا جنوبی نصف کرہ میں واقع ہے اور فی الحال وہاں موسم سرما ہے۔ تاہم دونوں کھلاڑیوں کے مابین مضبوط تعلق اور ٹینس کے لئے ان کی باہمی محبت نے انہیں نئے ماحول سے ہم آہنگ ہونے کے قابل بنایا۔ وہ جلد ہی سیچھوان کے مقامی کھانوں کی گرمائش کے مطابق ڈھل گئیں اور اپنے آس پاس کے رضاکاروں سے کچھ چینی سیکھنے کا موقع حاصل کیا۔ سکالا نے کہا کہ ہم اکثر انٹرنیٹ کے ذریعے اپنے اہل خانہ کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہیں۔ دونوں ایتھلیٹس نے اپنے شروعات کے سالوں میں مختلف کھیلوں کا جائزہ لیا لیکن یہ ٹینس ہی تھا جس نے واقعی انہیں اپنی طرف متوجہ کیا۔ سکالا نے کہا کہ میں نے فٹ بال، والی بال اور بیڈمنٹن جیسے بہت سے کھیلوں میں حصہ لیا ہے لیکن ٹینس سے جو خوشی ملتی ہے وہ دوسرے کھیلوں کے مقابلے میں بے مثال ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

پی ٹی آئی نے اسحاق خٹک اور عمران خٹک کی پارٹ...

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے منحرف رہنما پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک اور داماد عمران خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کر دی۔ پی ٹی آئی نے دونوں رہنماوں کی رکنیت پارٹی ممبران کو پارٹی چھوڑنے اور اکسانے پر ختم کی، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ عمران خٹک نوشہرہ سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے جبکہ اسحاق خٹک پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر میئر تحصیل نوشہرہ تھے، دونوں رہنماؤں کی پرویز خٹک گروپ میں شمولیت پر رکنیت ختم کی گئی۔ واضح رہے کہ 2 روز قبل پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو پارٹی سے نکال دیا تھا، سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت پر محمود خان کو پارٹی سے نکالا گیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

باجوڑ دھماکہ ملک کے امن و امان کو تباہ کرنے...

استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ روز باجوڑ میں جے یو آئی (ف)کے کنونشن پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوڑ دھماکہ ملک کے امن و امان کو تباہ کرنے کی سازش ہے، دھماکے میں شہید ہونے والوں کے بلند مرتبے کے لئے دعا گو ہیں ، دشمن بزدلانہ کارروائیوں سے ملکی امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔فردوس عاشق اعوان نے ایک بیان میں کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی جے یو آئی(ف)کے کنونشن پر خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے ، باجوڑ دھماکہ ملک کے امن و امان کو تباہ کرنے کی سازش ہے، دھماکے میں شہید ہونے والوں کے بلند مرتبے کے لئے دعا گو ہیں، دعا ہے کہ اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، دہشت گردی کی سرکوبی کے لئے وردی ہمیشہ کی طرح اب بھی برسرپیکار ہے، ملک میں آنے والی خوشحالی اور ہریالی کی وجہ سے دشمن بے چین و مضطرب ہے، دشمن بزدلانہ کارروائیوں سے ملکی امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ترجمان استحکام پاکستان پارٹی نے کہا کہ باجوڑ خودکش حملے کے پیچھے وہی ملک دشمن عناصر ہیں جو ملکی میں مثبت ڈویلپمنٹ کے وقت اپنا مکروہ حقیقی چہرہ دکھاتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئی پی پی امید کرتی ہے کہ ریاستی مشینری ان عناصر کے خلاف حرکت میں آے گی، ملک دشمن عناصر اور ان کے سرپرستوں کے خلاف سخت ایکشن لے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

نوجوان مایوس نہ ہوں، ملک کا مستقبل تابناک ہے...

وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ آخری کچھ دن رہ گئے ہیں ، گنتی گن رہے ہیں ، نوجوان مایوس نہ ہوں، ملک کا مستقبل تابناک ہے۔ مصدق ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں معدنیاتی مٹی کی قیمت 6.1 ٹریلین ڈالر ہے، ملک بے شمار معدنیات سے مالا مال ہے، معدنیات کی مائننگ سے سب سے زیادہ فائدہ غریب عوام کو ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم معدنیاتی مٹی کو آگ میں جلا کر اس میں سے دھات نکالیں گے، بلوچستان میں چھوٹی چھوٹی فیکٹریاں لگائیں گے، جہاں جہاں مائننگ ہوگی اس کو گوادر پورٹ سے منسلک کریں گے، ہم نے ترقی کا سفر طے کرنا ہے مٹی کا سفر نہیں۔ انہوں نے کہا کہ معدنیات کے انقلاب سے ملک میں روزگار کے بیشمار مواقع پیدا ہوں گے، اگر 100ٹن مٹی میں سے 1ٹن میٹل بیچیں تو 5ہزار ڈالر کماتے ہیں ، اس معدنیاتی انقلاب کے لیے ہمارے 3 گول ہیں ، جو معدنیات اور مٹی ہم بیچیں گے اس سے ملک لاکھوں ڈالر کمائے گا، سونا اور تانبا ملک کی تقدیر بدلے گا۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں مزدور طبقہ بہت ہے، ان کو ملازمت فراہم کریں گے، ہم اس مٹی سے عوام کو فائدہ پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نوکر شاہی کے بوجھ کو ختم کیا جائے گا، اس نوکر شاہی کو کاٹیں اور آگ لگادیں۔ وزیر مملکت نے کہا کہ اس ملک میں آپ کو ناامیدی کیوں نظر آتی ہے، ہم ان معدنیات پر فوکس کر رہے ہیں، معدنیاتی انقلاب سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہو گا۔ مصدق ملک نے کہا کہ خام معدنیات سے دھاتوں کو نکالنے کے کام کا آغاز کیا جائے گا، معدنیات کی کھدائی کے حوالے سے نئی قانون سازی کی جائے گی، انسانی اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے واضح منصوبہ بندی ہو گی ، پاکستان میں اتنے ہمارے ڈویژن نہیں جتنے قوانین ہیں، تمام قوانین کو ضم کرکے ایک پیکج بنائیں گے ۔ وزیرمملکت نے مزید کہا کہ بیرونی سرمایہ کاروں کو ملک میں خوش آمدید کہیں گے، سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو آپریشن عمل شروع کیا جائے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین کی خود انحصاری اور سائنس وٹیکنالوجی میں...

بیجنگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کا ایک مضمون منگل کو شائع کیا جائے گا ۔ یہ مضمون سائنس اور ٹیکنالوجی میں چین کی اعلیٰ درجے کی خود انحصاری اور طاقت حاصل کرنے میں تحقیق مضبوط کرنے بارے ہے۔

چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا یہ مضمون کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سب بڑے جریدے "چھیوشی جرنل" کے رواں سال کے 15 ویں شمارے میں شائع ہوگا۔

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ چھنگ دو ۔ ورلڈ یونیورسٹی گیمز ۔ کنسرٹ

چین ، جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شہر چھنگ دو میں 31 ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز ویلج میں منعقدہ کنسرٹ " ڈریمز آف مڈ سمر" میں موسیقار دھنیں بجارہے ہیں۔ (شِںہوا)

چین ۔ سیچھوان ۔ چھنگ دو ۔ ورلڈ یونیورسٹی گیم...

چین ، جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر چھنگ دو میں  31 ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے گروپ آل آراؤنڈ فائنل روٹیشن 2 میں چین کی ٹیم مقابلہ کررہی ہے۔ (شِںہوا)

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقامی لوگوں کا عال...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقامی لوگوں کا عالمی دن 9 اگست2023 (بدھ) کو منایا جائے گا۔اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد دنیا کی مقامی آبادی کے حقوق کو فروغ دینا اور ان کا تحفظ کرنا ہے۔ مقامی لوگوں کا عالمی دن ہر سال 9 اگست کو منایا جاتا ہے تاکہ 1982 میں جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ آن انڈیجینس پاپولیشن کے پہلے اجلاس کو تسلیم کیا جا سکے۔اپریل 2000 میں،اقوام متحدہ کے کمیشن برائے انسانی حقوق نے مقامی مسائل پر اقوام متحدہ کے مستقل فورم کے قیام کے لیے ایک قرارداد منظور کی جس کی اقتصادی اور سماجی کونسل نے توثیق کی تھی۔ فورم کا مینڈیٹ ثقافت، اقتصادی اور سماجی ترقی، تعلیم، ماحولیات، صحت اور انسانی حقوق سے متعلق مقامی مسائل پر بات کرنا ہے۔ مقامی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سرکاری، غیر سرکاری اور نجی اداروں کے زیر انتظام مختلف پروگرامز اور تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ سیچھوان ۔ چھنگ دو ۔ ورلڈ یونیورسٹی گیم...

چین ، جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر چھنگ دو میں 31 ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے گروپ آل آراؤنڈ فائنل روٹیشن 2 میں یوکرین کی ٹیم مقابلہ کررہی ہے۔ (شِںہوا)

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں

چین ۔ چھنگ دو ۔ ورلڈ یونیورسٹی گیمز۔ والی با...

چین، جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شہر چھنگ دو میں منعقدہ 31 ویں ایف آئی ایس یو سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں خواتین والی بال کے پول بی میں چین ۔ جرمنی میچ کے ابتدائی میچ کے بعد چینی ٹیم کا گروپ فوٹو۔ (شِنہوا)

۳۱ جولائی، ۲۰۲۳ مزید دیکھیں