• Columbus, United States
  • |
  • ٢٢ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

مشرق وسطیٰ ۔ نابلس ۔ تصادمتازترین

۲۶ دسمبر، ۲۰۲۲

مغربی کنارے میں نابلس کے مشرقی گاؤں بیت دجن میں یہودی آبادکاری میں توسیع کیخلاف احتجاج میں  فلسطینی  اسرائیلی فوجیوں پر پتھراؤ کر رہے ہیں۔(شِنہوا)