• -, -
  • |
  • ٢١ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

ینگ یونگ چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ کے پروکیوریٹر جنرل منتخبتازترین

۱۱ مارچ، ۲۰۲۳

بیجنگ(شِنہوا) ینگ یونگ کو چین کی سپریم پیپلز پروکیوریٹوریٹ کا پروکیوریٹر جنرل منتخب کیا گیا ہے، ینگ یونگ کا انتخاب ہفتہ کو قومی مقننہ، 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے جاری پہلے سیشن میں عمل میں لایا گیا۔