• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر کی اے پیک اجلاس میں شرکت کے لئے تھائی لینڈ آمدتازترین

۱۸ نومبر، ۲۰۲۲

بینکاک (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ  29 ویں ایشیا۔ پیسیفک اکنا مک کو آ پر یشن (اے پیک ) اکنا مک لیڈرز میٹنگ میں شرکت اور تھائی لینڈ کا دورہ کر نے کے لئے بینکاک پہنچ گئے۔

رواں سال  اے پیک اجلاس جمعہ اور ہفتہ  کے روز اوپن، کنیکٹ، بیلنس کے موضوع کے تحت منعقد ہوگا۔