• Columbus, United States
  • |
  • ١٨ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ سنکیانگ ۔ ارمچی۔ تاجک فنکار۔ رابطےتازترین

۰۱ اگست، ۲۰۲۳

چین ، شمال مغربی سنکیانگ ویغور خوداختیارخطے کے شہر ارمچی میں سنکیانگ آرٹ تھیٹر میں تاجکستان کے ایک گروپ کی فنکارہ موسیقی کے ساتھ رقص کررہی ہے۔ (شِنہوا)