• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ سیچھوآن ۔ زلزلہ ۔ تباہ کاریاںتازترین

۰۷ ستمبر، ۲۰۲۲

چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوآن کی کاؤنٹی لوڈنگ کے قصبے موشی میں ایک عارضی پناہ گاہ میں سٹیٹ گرڈ کی جانب سے قائم کردہ ایمرجنسی چارجنگ اسٹیشن پر لوگ اپنے موبائل فون چارج کر رہے ہیں۔(شِنہوا)