چین ۔ شان ڈونگ ۔ چھوفو۔ نی شان فورم برائے تہذیب ۔ افتتاحتازترین
۲۸ ستمبر، ۲۰۲۳
چین ، مشرقی صوبے شان ڈونگ کے چھوفو میں عالمی تہذیبوں پر منعقدہ 9 ویں نی شان فورم کے دوران شان ڈونگ یونیورسٹی آف ٹریڈیشنل چائنیز میڈیسن سے الحاق شدہ اسپتال کا عملہ فٹنس کے لئے ایک مارشل آرٹ " بدوآن جن پیش کر رہا ہے۔(شِنہوا)