• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ پاکستان ۔ بھینس کے جنینتازترین

۰۴ اکتوبر، ۲۰۲۲

رائل سیل بائیوٹیکنالوجی (گوانگ شی) لمیٹڈ کے ٹیکنیکل ماہرین یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز لاہور کے طلباء کو بھینس کے تولیدی نظام کا معائنہ کرنے بارے رہنمائی کررہے ہیں۔چین اور پاکستان نے بھینسوں کے متعلق تحقیقی تعاون کو مزید مضبوط کرلیا ہے۔  (شِنہوا)