• Columbus, United States
  • |
  • ٢٢ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ خرگوش کا سال۔ خصوصی ڈاک ٹکٹ ۔ اجراتازترین

۰۶ جنوری، ۲۰۲۳

چین، جنوب مغربی صوبہ سیچھوان کے شہر نی جیانگ میں ضلع ڈونگ شنگ میں ڈاک ٹکٹ جمع کرنےوالا ایک شخص نئے خریدے گئے خرگوش کے سال کے خصوصی ٹکٹ دکھارہا ہے۔ (شِنہوا)