• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ جیانگ سو ۔ نان جنگ ۔ موسم خزاں ۔ دلکش مناظرتازترین

۰۲ نومبر، ۲۰۲۲

چین ، مشرقی صوبہ جیانگ سو کے شہر نان جنگ میں لوگ منگ خاندان (1644-1368) کے بانی شہنشاہ ژو یوان ژانگ کی تدفین کی جگہ شاہی شیاؤلنگ مقبرے کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِںہوا)