• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین۔ ہیبے ۔ شیونگ آن ۔ دھان کے کھیتتازترین

۲۷ ستمبر، ۲۰۲۲

چین کے شمالی صوبہ ہیبے کے شیونگ آن نیوایریا کی کاؤنٹی این شن کے قصبے دا وانگ میں چاول کی کاشت کے علاقے میں دھان کے کھیت کا فضائی نظارہ۔ (شِنہوا)