• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ بیجنگ ۔ شی جن پھنگ ۔ کیوبا ۔ صدر ۔ ملاقاتتازترین

۲۵ نومبر، ۲۰۲۲

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چینی صدر شی جن پھنگ  کمیونسٹ پارٹی آف کیوبا کی مرکزی کمیٹی کے سیکرٹری اول اور کیوبن صدر میگوئل ڈیاز ۔ کانیل برموڈیز کے ساتھ عظیم عوامی ہال میں ملاقات کررہے ہیں۔(شِنہوا)