• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ بیجنگ ۔ لی کھ چھیانگ ۔ لاؤس تھونگ لوآن ۔ ملاقاتتازترین

۰۱ دسمبر، ۲۰۲۲

چین ، دارالحکومت بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے وزیراعظم لی کھ چھیانگ نے لاؤس کے صدر اور لاؤ پیپلز ریولوشنری پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری تھونگ لوآن سی سولیتھ سے ملاقات کی ہے۔ (شِنہوا)