• Columbus, United States
  • |
  • ٢٤ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین میں 345 میٹر اونچے ٹرانسمیشن ٹاور کے مرکزی ڈھانچہ کی تعمیر مکملتازترین

۰۳ اگست، ۲۰۲۲

ہیفے (شِنہوا)چین کے مشرقی صوبہ انہوئی کے شہرچھی ژو میں دریائے یانگسی پر بائی ہی تان ۔ ژے جیانگ الٹرا ہائی وولٹیج (یو ایچ وی )پاورٹرانسمیشن منصوبے کے 345 میٹر اونچے ٹرانسمیشن ٹاور کے مرکزی ڈھانچے کی تعمیر مکمل کرلی گئی ہے ۔